خواتین مردوں سے بڑھ کر سیاسی معرکے میں کردار اداکریں:مریم نوازکی لیگی خواتین ارکان سے گفتگو

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کی طرف دیکھ رہے ہیں. خواتین مردوں سے

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے لیگی خواتین ارکان پارلیمنٹ اور پارٹی عہدیداران نے جاتی امرا میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں پی ڈی ایم کے لاہو رجلسہ سے متعلق مشاورت کی گئی اور خواتین ارکان پارلیمنٹ نے جلسے سے متعلق تجاویز بھی دیں۔ پی ڈی ایم لاہور جلسے سے متعلق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے خواتین پارلیمنٹیرنز کو خصوصی ٹاسک سونپ دیااس موقع پر مریم نواز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی تباہی اور بےروزگاری سے گھریلو زندگی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ انہوں نے خواتین کو...

خیال رہے کہ پی ڈی ایم نے لاہور میں پنڈال سجانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ن لیگ کی جانب سے حکمت عملی بنانے اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب پی ڈی ایم کا جلسہ رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ درخواست بھی دائر کردی گئی ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کے 9کارکنوں کی نظر بندی کا حکم معطل کردیا ہے اور ڈی سی فیصل آباد سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔دوسری جانب ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مافیاکے گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو13دسمبرکو آخری دھکا دیں گے۔ بہتر ہے حکومت 13دسمبر سے پہلے استعفیٰ دیں اور گھر جائیں...

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف کی خواتین ارکان پارلیمان، پارٹی کی خواتین عہدیداران سے ملاقاتپی ڈی ایم کے لاہور میں 13 دسمبر کو جلسے کے حوالے سے مشاورت کی گئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین کا عالمی دن احتجاج کیلئے 40ہزار سے زائد بھارتی کسان خواتین گھروں سے نکل پڑیںOn International Women's Day, more than 40,000 Indian women farmers left their homes to protest
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خواتین سیاسی معرکے میں مردوں سے 2 قدم آگے بڑھیں، مریم نوازاپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین سیاسی معرکے میں مردوں سے دو قدم آگے بڑھ کر کردار ادا کریں۔ یہ ساری خواتین ابا اماں کے کندوں پر ہی کیوں بیتھ کر آئی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین ٹینس کھلاڑی مردوں کے مساوی انعامی رقم ملنے پر خوشی سے نہاللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی خواتین ٹینس کھلاڑیوں نے مردوں کے مساوی انعامی رقم ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مساوی انعامی رقم کی روایت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی شدت خواتین سے زیادہ مردوں میں کیوں ہوتی ہے؟ اہم دریافتنئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین کے مقابلے میں کوروناوائرس کی سنگین شدت مردوں میں 3 گنا زیادہ ہوتی ہے اور انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخلے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ Virus 🦠 is Misogynistic
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مردوں کی وہ عادات جو خواتین کو سب سے زیادہ ناپسند ہوتی ہیں آپ بھی جانئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مردوں کی کچھ ایسی عادات ہوتی ہیں جو خواتین کو سب سے زیادہ ناپسند ہوتی ہیں۔ اب ماہرین نے ان عادات کی ایک فہرست بیان کر دی ہے۔ ٹائمز آف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »