خلائی مخلو ق کی گوگل میپس سے تصو یر سا منے آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خلائی مخلو ق کی گوگل میپس سے تصو یر سا منے آگئی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا کے ایک جنگل کی گوگل میپس سے حاصل کی گئی تصویر میں درختوں اور ان کے درمیان سے گزرنے والی سڑک پر گلابی رنگ لگا ہوا نظر آ رہا ہے ۔تصویر میں اس گلابی رنگ تک کی سڑک بھی نمایاں نظر آتی ہے اور اس سے آگے نظروں سے غائب ہو جاتی ہے۔ یہ تصویر دو روز قبل ویب سائٹ پر پوسٹ کی گئی اور اب تک اس پر ہزاروں لوگ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا ہے کہ ”یہ جگہ 110فیصد آسیب زدہ ہے۔“ایک اور شخص نے لکھا کہ ”اس جگہ کوئی نہ جائے، جو بھی جائے گا، کبھی واپس نہیں آئے گا۔“ایک صارف نے لکھا کہ یہ بھوت پریت کی بجائے خلائی مخلوق کا کام بھی ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ تو ہر وقت ٹوپی اور وردی میں منحوس چہرے کے ساتھ سامنے ہی رہتی ہے۔ اور ڈھونڈنے کی کیا ضرورت ہے ؟

Jhoot

ذرا سامنے لائے ضرور ہمارے خلائی مخلوق کا کوئی بندہ ہوگا، 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسران سمیت 46 سپاہیوں کی پاک فوج سے پناہ کی درخواستراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان نیشنل آرمی  کے لوکل کمانڈر نے چترال کے اروندو سیکٹر میں پاک آرمی سے رابطہ کیا جس میں پناہ اور محفوظ راستے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپین کی پارلیمنٹ میں چوہا گھس آنے سے ارکان اسمبلی کی دوڑیں لگ گئیںاندولسیا (ویب ڈیسک) سپین کی ایک مقامی پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس کے دوران چوہا گھس آیا جس کی وجہ سے خواتین ارکان زور زور سے چیخنے لگیں اور کئی ارکان اپنی نشستوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خوشخبری: یکم محرم سے غیرملکیوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت10:42 PM, 25 Jul, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ریاض: مسلمانوں کیلئے خوشخبری ہے ۔سعودی عرب نے غیر ملکی زائرین کے لیے عمرہ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ عرب نیوز والے جھوٹ مت پھیلائیں پوری خبر یہ ہے 👇
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لیاری کا فنکار 35 سال سے سندھ کی ثقافت کی ترویج میں مصروف - ایکسپریس اردوسندھ کی ثقافت فن پاروں سے اجاگر کرنے کا ذریعہ بننے والے کریم متحرک مجسموں kinetic sculpturesکے ماہر ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان کمانڈر کی 46 فوجیوں سمیت پاکستان سے پناہ کی درخواست - BBC News اردوپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے متصل افغان صوبے کنڑ کے ایک فوجی کمانڈر نے اپنے ساتھی فوجیوں سمیت پاکستان میں پناہ مانگی ہے۔ دوسری جانب افغان صوبے ننگرہار کے گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے درجنوں ایسے جنگجوؤں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کی ہیں جن کا تعلق پاکستان سے بتایا جاتا ہے۔ یہ افغانی پاکستان کا کہاں کہاں شکریہ ادا کریں گے؟؟ ہاں بھائی کہاں وہ چکلے والا مشیر؟؟؟ AmrullahSaleh2 Check this Son
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عارف نظامی کے عارضہ قلب کی وجہ سے انتقال پر اس خاندان کی پاکستان کے اقلیم صحافت پر پون صدی کی حکمرانی کا خاتمہ ہو گیاعارف نظامی کے عارضہ قلب کی وجہ سے انتقال پر اس خاندان کی پاکستان کے اقلیم صحافت پر پون صدی کی حکمرانی کا خاتمہ ہو گیا۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »