خطے میں بد امنی کیلئے بھارتی کوششیں عالمی امن کیلئے بھی خطرناک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مقبوضہ کشمیر میں سفاک کرفیو کے تسلسل کے باعث پیدا شدہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کیلئے بھارت کا منظم سلسلہ شروع ہے اور کنٹرول لائن کو گرم کر کے دنیا کو یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اصل مسئل

ہ کشمیر نہیں کنٹرول لائن پر پیدا شدہ صورتحال ہے۔نے ایل او سی پر جورا شاہ کوٹ، نوسیری اور جوڑا سیکٹرز میں سیز فائر کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، کنٹرول لائن پر پیدا شدہ صورتحال اور خصوصاً بھارت کے جارحانہ عزائم سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کی نیت درست نہیں اور وہ کنٹرول لائن پر غیر معمولی صورتحال طاری کر کے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل چاہتا ہے لہٰذا اس امر کا جائزہ لینا ضروری ہے کہ آخر بھارت کے مقاصد کیا ہیں ؟ بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات کی ٹائمنگ کی کیا اہمیت ہے ؟...

جہاں تک بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی مکمل خلاف ورزیوں کا تعلق ہے تو دراصل یہ وہ بوکھلاہٹ ہے جو بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں پیدا شدہ صورتحال کے باعث طاری ہے۔ مسلسل 77 ویں روز کرفیو کے عمل کے باعث ابھی تک بھارتی سرکار کو یہ یقین اور اعتماد حاصل نہیں ہو رہا کہ کرفیو میں نرمی اور خاتمہ کے باعث کشمیریوں کا رد عمل سامنے نہیں آئے گا۔ باوجود مقبوضہ وادی پر فوج گردی کے ابھی تک بھارت یہاں اپنا تسلط قائم نہیں کر پایا اور مسلسل کرفیو کے باعث پیدا شدہ صورتحال نے اب یہاں انسانی بحران کی صورتحال طاری کر دی...

ایل او سی کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کے مسلسل احتجاج کا نوٹس نہیں لیا جا رہا اور خصوصاً اس محاذ آرائی اور تناؤ پر عالمی برادری کی خاموشی بھی لمحہ فکریہ ہے۔ خطرناک بات یہ ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارت کی خلاف ورزیوں کا عمل معاملات کو جنگ کی جانب نہ لے جائے۔ پاکستانی فوج بھارت جیسے مکار اور عیار دشمن کے مذموم عزائم اور ہتھکنڈوں سے نمٹنا چاہتی ہے اور اپنی سر زمین کے چپے چپے کے تحفظ کیلئے پر عزم ہے۔ کنٹرول لائن پر ہونے والے واقعات یہ ظاہر کر رہے ہیں کہ بھارت اپنے کسی طے شدہ منصوبہ پر کاربند ہے اور اس...

بھارت جانتا ہے کہ پاکستان اور اس کی فوج کی اہلیت، صلاحیت کیا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت بہت سے عوامل ایسے ہیں جس کی وجہ سے بھارت کی جگ ہنسائی ہوئی ہے وہ اس کا بدلہ پاکستان سے چکانا چاہتا ہے لیکن بدلہ لینے کا عمل صرف خواہشات پر مبنی نہیں ہوتا اس کیلئے بڑا حوصلہ بھی درکار ہے۔ اگر بھارت اور خصوصاً اس کی افواج وہ حوصلہ نہیں رکھتیں اور دوسری جانب پاکستان میں اندرونی طور پر لاکھ اختلافات ہوں گے لیکن بھارت جیسے دشمن سے نمٹنے اور اس کے مذموم عزائم کے جواب کیلئے جہاں پاکستانی فوج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں اس خطے میں امن لانا چاہتا ہوں‘کوریا سے آئے راہبوں نے پاکستان میں ضلع ہری پور میں واقع بھمالہ سٹوپا پر دودھ اور پھلوں کا چڑھاوا چڑھایا اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ او ۔۔ یہ کیا کر رہے ہو؟؟ ڈالر کمانے کا دھندا ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبرکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شفافیت کیلئے قائم سرکاری ادارے میں 32غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف - Pakistan - Dawn NewsGoVt job naHi daiti Blkay environment bnati hai 😁😁 Jobs sell پاکستان میں اُوپر سے لیکر نیچے تک سرکاری نوکری صرف سفارش یا پیسے سے ملتی ہے Unemployment
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈرائیورز کی نگرانی کیلئے ٹیکسیوں میں کیمرے نصبڈرائیورز کی نگرانی کیلئے ٹیکسیوں میں کیمرے نصب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قطر ،بحرین اورمتحدہ عرب امارات کے شیوخ کو سندھ میں شکار کیلئے پرمٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خارجہ نے قطر ،بحرین اورمتحدہ عرب امارات کے شیوخ Very Good 💐 Aalam e Islam ko Aik guldasta ke manind hona chahiay . Arab Shaiokh Pakistanion ko nokrian oor tail detay hain . Pakistanion ko bhe un k Mulk main Shikar par atraz nahi karn chahiay . Mulk ko zar e mubadla milta hai . Pakistan main tarakiati kam karatay hain . W
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے جو خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے:شاہ محمود قریشیبھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے جو خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »