گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں

ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ڈالر میں اتار چڑھاﺅ سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 16 پیسے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد گزشتہ روز ڈالر 156 روپے 5 پیسے سے کم ہو کر 155 روپے 90 پیسے پر بند ہوا۔انٹر بینک میں چار ماہ میں ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 8 روپے 35 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 8 روپے سستا ہونے سے قرضوں کے بوجھ میں 800 ارب روپے کمی ہوئی ، روپے کی قدر میں اضافہ ترسیلات...

ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی دیکھی گئی ہے اور ڈالر چار ماہ کی کم سطح 156 روپے 10 پیسے کا ہو گیاہے ۔دوسری جانب یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو تقریباً 132ارب روپے کا خسارہ ہوا ہے۔ سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 605 پوائنٹس کمی دیکھنے کو ملی ہے،انڈیکس 1اعشاریہ 8 فیصدگرگیا ہے جس کے باعث سرمایہ کاروں کے 132 ارب روپے کا خسارہ ہوا ہے، 100 انڈیکس 33 ہزار 870 پوائنٹس کی سطح پربند...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قصور: ایک ہفتے میں 37 سے زیادہ ڈکیتیاں، ملزمان گرفتار نہ کرنے پر شہریوں کا احتجاج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 605 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’میں اس خطے میں امن لانا چاہتا ہوں‘کوریا سے آئے راہبوں نے پاکستان میں ضلع ہری پور میں واقع بھمالہ سٹوپا پر دودھ اور پھلوں کا چڑھاوا چڑھایا اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دیا۔ او ۔۔ یہ کیا کر رہے ہو؟؟ ڈالر کمانے کا دھندا ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کے باعث کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے لگیںبحیرہ عرب میں کم دباؤ کے باعث کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے لگیں Pakistan Karachi DirtyWinds WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چارسدہ میں کم سن طالبہ سے زیادتی کے الزام میں اسکول کا چوکیدار گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے 32 سالہ ملزم حلال کے خلاف دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ اللہ غارت کرے ان جیسے لوگوں کو ۔آمین Sham imran pti Prime minister sir Insaaf krna bnta he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سردی بڑھنے لگی، بیشتر علاقوں میں پارہ کم ہوگیا، پہاڑوں پر برفباری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »