قطر ،بحرین اورمتحدہ عرب امارات کے شیوخ کو سندھ میں شکار کیلئے پرمٹ جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خارجہ نے قطر ،بحرین اورمتحدہ عرب امارات کے شیوخ

اسلام آبادوزارت خارجہ نے کردیئے ،قطر،بحرین کے شاہی خاندان نے سندھ میں شکار کیلئے 3 لاکھ ڈالر فیس ادا کردی جبکہ دیگر عرب ممالک سے آنے والے بھی ایک لاکھ ڈالر فی پارٹی جمع کرائیں گے ۔"عمران نہیں میں ان کی ٹیم سے نفرت کرتا ہوں،مجھے دھوکہ نہیں دیا بلکہ اس نے خود ۔ ۔ ۔" سینئر صحافی حسن نثار ایک مرتبہ پھر کھل کر میدان میں آگئے

نجی ٹی 92 نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے مختلف اضلاع میں شکار سیزن کا اعلان کردیا،رواں سیزن میں سندھ کے مخصوص اضلاع میں اجازت نامے جاری کئے گئے ،تھرپارکر،جامشورو،نوابشاہ ،سانگھڑ، گھوٹکی،سکھر میں شکار کئے پرمٹ جاری کئے گئے ۔ وزارت خارجہ نے کردیئے ،عرب شیوخ مقررہ علاقوں میں شکار کرسکیں گے ، قطر، بحرین کے شاہی خاندان نے سندھ میں شکار کیلئے 3 لاکھ ڈالر فیس ادا کردی جبکہ دیگر عرب ممالک سے آنے والے بھی ایک لاکھ ڈالر فی پارٹی جمع کرائیں گے، گزشتہ سال کئی غیر ملکی مہمانوں نے سندھ حکومت کو مقررہ شکار کی فیس ادا نہیں کی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

W

Very Good 💐 Aalam e Islam ko Aik guldasta ke manind hona chahiay . Arab Shaiokh Pakistanion ko nokrian oor tail detay hain . Pakistanion ko bhe un k Mulk main Shikar par atraz nahi karn chahiay . Mulk ko zar e mubadla milta hai . Pakistan main tarakiati kam karatay hain .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈرائیورز کی نگرانی کیلئے ٹیکسیوں میں کیمرے نصبڈرائیورز کی نگرانی کیلئے ٹیکسیوں میں کیمرے نصب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مٹھی، زیادتی کی کوشش ،بہنوئی کے ہاتھوں سالی قتلمٹھی، زیادتی کی کوشش ،بہنوئی کے ہاتھوں سالی قتل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواب شاہ: ڈاکٹرز کی غفلت،مردہ قرار دی گئی 4سالہ بچی زندہ نکلینواب شاہ: ڈاکٹرز کی غفلت،مردہ قرار دی گئی 4سالہ بچی زندہ نکلی Pakistan NawabShah Doctors 4YearsOldGirl
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پلاسٹک سے بنے انڈے فروخت کیے جانے کا انکشاف دو ملزمان گرفتارپلاسٹک سے بنے انڈے فروخت سندھ فوڈ اتھارٹی نے عوامی شکایت پر کلفٹن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے انڈوں کے ایک سو دو کریٹ برآمد کرلیے۔ 😂😂😂😂😂😂 Karachi hakoomat smait tamam tarah ka gand karachi main hai q k bhutto zinda hai ہمارے ملک میں دودھ دیسی گھی مکھن انڈے چنوں دال میں مٹی کے روڑ۔ حرام گوشت ایکسپائر سامان۔ انڈسٹریل کلر۔ کا استعمال عام ہے فوڈ ڈے بھی منا رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-طلبہ کو نقل سے روکنے کیلئے سر پر گتے کے ڈبے پہنادئیے گئےبھارت میں کالج انتظامیہ نے طلبہ کو امتحان کے دوران نقل سے روکنے کیلئے سر پر گتے کے ڈبے پہنادئیے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امارات کی پاکستان کو لیبر مارکیٹ کے ڈیٹا بیس تک رسائی کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »