خطرناک قیدی عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ٹوکویٹو (ویب ڈیسک) وینیزویلا میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں ایک مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وینزویلا کا ایک خطرناک مجرم ملاقات کے اوقات کے بعد عورت کا روپ دھار کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔مینوئل لورینزو نامی ایک 25 سالہ شخص کو قتل اور ڈکیتیوں کے جرم میں قید کیا گیا تھا اور اب وہ...

مجیب الرحمٰن شامی اے پی این ایس کی گورنمنٹ پریس ریلیشن کمیٹی کے ...اڈیالہ جیل: سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر 2 ہفتوں سے جاری ...ٹوکویٹو وینیزویلا میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں ایک مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وینزویلا کا ایک خطرناک مجرم ملاقات کے اوقات کے بعد عورت کا روپ دھار کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔مینوئل لورینزو نامی ایک 25 سالہ شخص کو قتل اور ڈکیتیوں کے جرم میں قید کیا گیا تھا اور اب وہ ٹوکویٹو شہر کی ایل لبرٹیڈور جیل سے خاتون کے روپ میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ یہ واقعہ دوپہر 2 بجے کے قریب پیش آیا جب مینوئل کی گرل فرینڈ ان سے ملنے آئیں تو اپنے ساتھ ممکنہ طور پر خاتون کے مخصوص سامان بھی لائیں۔ملاقات کے اوقات کے بعد مینوئل نے بھیس بدلا اور سیاہ رنگ ہونے کے باوجود وہ جیل کے کئی گارڈز کو یہ باور کرانے میں کامیاب رہے کہ وہ ایک سنہرے بالوں والی خاتون ہیں اور اس طرح وہ جیل سے فرار ہوگئے۔اگرچہ یہ واضح نہیں ہے کہ گارڈز کو اتنی آسانی سے کیسے بے وقوف بنایا گیا تاہم اس واقعے کے حوالے سے فی الحال چار گارڈز سے تفتیش کی جا رہی ہے۔OPPO نے Reno11F5Gلاونچ کردیا ،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیاالیکشن کمیشن آف پاکستان نے گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کر دیا آصف زرداری 411 الیکٹورل ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریستورانوں میں دھوکہ دہی کرنیوالی عورت پولیس کیلئے دردسر بن گئیآدھے درجن ریستورانوں میں دھوکے سے مہنگا کھانا خرید کر بل ادا نہ کرنے والی عورت پولیس کے لیے درد سر بن گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی کی لاش ڈرم میں پھینک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتارپولیس کے مطابق ملزم بابو ولد نور احمد نے اپنی بیوی کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کیا، ملزم چنیسر گوٹھ کا رہاٸشی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »