ایسا ہوگا ،لوگوں کو شعیب، ثنا ءکے بارے میں بالکل اندازہ نہیں تھا : احسن خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو ثناءاور شعیب کے بارے میں بالکل اندازہ نہیں تھا شاید اس لئے زیادہ جھٹکا لگا۔حال ہی میں احسن خان نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس میں میزبان نادیہ خان نے اداکار ہ سے ثناء اور شعیب کی شادی کے حوالے سے سوال کیا جس کا احسن خان نے محتاط انداز میں جواب دیا۔میزبان نے...

مجیب الرحمٰن شامی اے پی این ایس کی گورنمنٹ پریس ریلیشن کمیٹی کے ...اڈیالہ جیل: سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر 2 ہفتوں سے جاری ...کراچی اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو ثناءاور شعیب کے بارے میں بالکل اندازہ نہیں تھا شاید اس لئے زیادہ جھٹکا لگا۔

حال ہی میں احسن خان نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جس میں میزبان نادیہ خان نے اداکار ہ سے ثناء اور شعیب کی شادی کے حوالے سے سوال کیا جس کا احسن خان نے محتاط انداز میں جواب دیا۔میزبان نے پوچھا 'ثناء جاوید اور شعیب ملک کی شادی ہوئی، یہ کیسے ہوئی؟'جواب میں احسن مسکرائے اور کہا یہ کیسا سوال ہے، مجھے کیوں پتا ہوگا ؟جس پر نادیہ خان نے اصرار کرتے ہوئے کہا ثناء تمہارے ساتھ ڈرامے میں اتنا عرصہ رہی، تم لوگوں نے کام کیا تو اس نے ضرور کوئی بات کی...

اداکار نے کہا کہ'سچ پوچھیں تو مجھے بہت خوشی ہوئی کہ ثناء کی شادی ہوگئی، مطلب اگر وہ اپنے سابقہ ازدواجی رشتے میں خوش نہیں تھی تو طلاق لینا اور پھر دوسری شادی کرنا، میرے خیال میں ہمارے لئے یہ عام بات اس لئے ہونی چاہیے کہ یہ ان کا ذاتی انتخاب ہے'۔ اللہ نے جسے جیسے ملوانا ہوتا ہے ملوا دیتا ہے، ہمارے ذہنوں میں ہوتا ہے کہ کوئی کس سے کیسے ملا ہوگا، قسمت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا'۔

نادیہ خان کے ایک سوال پر انہوں نے مزید کہا کہ ثناء سے میری اچھی دوستی ہے، اگر کبھی اس نے مجھ سے شعیب کے بارے میں بات کی بھی ہوگی تو میں یہاں اس کا تذکرہ نہیں کرنا چاہوں گا۔ مجھے لگتا ہے لوگوں نے اس خبر پر کچھ زیادہ ہی ردعمل دیا یا انہیں بالکل اندازہ نہیں تھا اس لیے اس خبر سے انہیں جھٹکا لگا، تو کسی نے نکاح کرلیا اس سے بہتر کیا ہوسکتا ہے۔

واضح رہے کہ ثناءجاوید اور شعیب ملک نے جنوری 2024 میں سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرکے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا۔OPPO نے Reno11F5Gلاونچ کردیا ، کمزور سگنل اور کال کوالٹی کس طرح بہتر کی ؟ جانئے اس ویڈیو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان نے اننت امبانی کی شادی میں رقص کیوں کیا؟ اداکار نے خود بتادیاعامر خان نے اپنی بیٹی ایرا کی شادی میں رقص نہیں کیا تھا جبکہ وہ اننت امبانی کی شادی میں باقی دونوں خانز کے ہمراہ محوِ رقص نظر آئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاش پہلی بیوی سے طلاق نہ ہوئی ہوتی تو۔۔۔۔جاوید شیخ نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ میں پہلی بیوی سے علیحدگی نہیں چاہتا تھا، کاش ایسا نہ ہوتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خلاء میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام جارییہ سسٹم 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثنا جاوید کی شعیب ملک کیساتھ نئی تصاویر وائرلتصاویر میں ثنا جاوید اور شعیب ملک کے ہمراہ فاسٹ بولر حسن علی اور کرکٹر محمد نواز بھی موجود ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیل اور عقاب کے آپسی رابطے کا منظر جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیااس طرح کے نایاب اور پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے منظر کو کیمرے میں قید کرنا واقعہ پہلا شاندار تجربہ تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتکچھ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور ایسا کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے، عطاء تارڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »