ریستورانوں میں دھوکہ دہی کرنیوالی عورت پولیس کیلئے دردسر بن گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آدھے درجن ریستورانوں میں دھوکے سے مہنگا کھانا خرید کر بل ادا نہ کرنے والی عورت پولیس کے لیے درد سر بن گئی۔

انگلینڈ کی کاؤنٹی ڈورسیٹ پولیس کم از کم چھ ریستورانوں میں دھوکے سے کھانا خریدنے والی عورت کی تلاش میں ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کے ہمراہ بعض اوقات ایک چھوٹا بچہ اور دو مختلف مرد بھی دیکھے گئے ہیں۔

بعد ازاں وہ عملے کو یہ کہہ کر کہ وہ ایک کیش پوائنٹ پر رقم لینے جارہی ہے پھررفوچکر ہوجاتی ہے۔پچھلے ال اس خاتون نے کرائسٹ چرچ، بورن ماؤتھ اور پول کے ریستورانوں میں دھوکہ دہی کی ہے۔ ایک ریستوران کے مالک سائمنز نے بتایا کہ یہ خاتون دوپہر کے کھانے کے لیے کرائسٹ چرچ چکن اینڈ بلیوز آئی اور 80 پاؤنڈ کا کھانا آرڈر کیا تاہم وہ اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کا بہانہ بنا کر بھاگ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لئے مقرراسلام آباد : سپریم کورٹ میں آٹھ فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے تگڑا ہدف دیدیاملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے اپنے پہلے مقابلے میں حریف کراچی کنگز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کون بنے گا وزیراعظم؟ نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور: نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے قائدین کی ملاقات میں آدھی ٹرم کیلئے نون لیگ اورآدھی ٹرم کیلئےپیپلزپارٹی کاوزیراعظم لانے پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی یہ قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمع کرائی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل کردی گئیممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی انتظامات نا گزیر ہیں ، ترجمان وزارت داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 265 جنرل نشستوں میں سے 257 کے نتائج جاری کر دیے ہیںملائیشیا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی، اس مقصد کیلئے ویزا فیس کتنی ہوگی اور اسے حاصل کرنے سے متعلق کون سی..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »