خطرناک وبا۔۔این سی او سی نے بڑی پابندیاں لگا دیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )نے کورونا سے متعلق نئی پابندیوں کی منظوری دیدی،خطرناک وائرس کی روک تھام کیلئے کورونا کی نئی پابندیاں صوبوں کی

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کراچی ، لاہور ، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں کورونا کے10 فیصد سے زائد مثبت شرح والے شہروں کیلئے نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پابندیوں کا اطلاق 20 جنوری سے 31 جنوری2022 تک ہو گا، 20 جنوری کے بعد اِن ڈور شادیوں ، کھانے اور اجتماعات پر پابندی ہوگی،این سی اوسی کا کہنا تھا کہ 12 سال سے زائد عمر کےبچے صرف دونوں ویکسی نیشن کے بعد سکول جاسکیں گے، 10فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں سینما50فیصدکیپسٹی کے ساتھ کھلے رہیں گے جبکہ 10فیصد سے کم شرح والے شہروں میں سینما100فیصدکیپسٹی کے ساتھ کھلے رہیں گے،این سی او سی کی نئی پابندیوں کے مطابق 10فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں مزارت ،جمز...

دوسری جانب ملک بھرمیں کورونا کے پھیلاؤ نے دوبارہ خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 4 آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 37 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 38 ہزار 993 ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 472 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، این سی او سی نے بڑی پابندیاں عائد کردیںاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر میں پابندیاں عائد کردیں،۔ کراچی:--- اگر مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمہ دار ہوگا، میں سوچ نہیں سکتا تھا کہ عمران خان میری ماں بہن تک آئیں گے۔ وقار ذکا کا ویڈیو پیغام-!!!' Bullshit....don't need to these type of decision..... Vaccination kis liay hui thi? Pani k teekay thay kia?😂 ajeeb mtlb… pabandiyaan he aed krtay raho… imdaad chaheay hogi na , bandd ho gae ho gi bhikkariyu ko imdad milni..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی: تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویزZbrdst SaadCho35449015 Dramay fir shoro.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این سی او سی اجلاس۔۔تعلیمی اداروں کے حوالے سےاہم خبر سامنے آ گئیکورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر این سی او سی کے اہم اجلاس میں تعلیمی اداروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی اجلاس۔۔تعلیمی ادارو ں میں4چھٹیاں کرنے پر غورکورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر این سی او سی کے اہم اجلاس میں تعلیمی اداروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ l Fake news always and now unfollow
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مین گلبرگ سے موٹروے ٹو ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ کے پی سی ون کی اصولی منظوریمین گلبرگ سے موٹروے ٹو ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ کے پی سی ون کی اصولی منظوری Lahore CMPunjab Project Approval UsmanBuzdar PTIGovernment LHRDevAuthority CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس این سی او سی میں سکولوں کو بند کرنے سے متعلق کیا تجویز سامنے آئی ہے ؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں تعلیمی اداروں کو ہفتے میں تین روز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »