خدشہ ہے آٹا 200 روپے کلو سے تجاوز کرجائے گا، شبر زیدی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خدشہ ہے آٹا 200 روپے کلو سے تجاوز کرجائے گا، شبر زیدی ARYNewsUrdu

اسلام آباد : سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ خدشہ ہے کہ آٹا200روپے کلو سے تجاوز کرجائے گا، ہم انسانی اسمگلنگ کا سب سے بڑا مرکز بن گئے ہیں۔

شبرزیدی کا کہنا تھا کہ جنیوا کانفرنس میں کیا ہورہا ہے اس سے عوام کو کوئی فرق نہیں پڑتا، آٹا 160روپے کلو مل رہا ہے جس سے عوام کو فرق پڑتا ہے، بھارت میں اس وقت آٹا36روپے کلو مل رہا ہے، خدشہ ہے کہ یہاں آٹا200روپے کلو سے تجاوز کرجائے گا۔ In India fine quality Atta is available at 39 Indian Rupee per Kg.Even if $ parity is accounted for Atta is extremely expensive in Pakistan.There is no harm in accepting that we all have collectively failed.Correction, whatever can only be made once we get out of denial mindset.

سابق چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ مجھے بتایا گیا تھا کہ ہمارے شہروں سے انسانی اسمگلنگ ہورہی ہے، ہم انسانی اسمگلنگ کا سب سے بڑا مرکز بن گئے ہیں، ہماری وزارتیں کام نہیں کرتیں تو انسانی اسمگلنگ ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی بالکل گزر گیا ہے رات ایک دکاندار بتا رہا تھا ایک دو دنوں میں 650 والی آٹے کی تھیلی 900 کی ہونے والی ہے ۔۔

شرم مگر تم کو آتی نھیں

اللہ پاک آسانی والا معاملہ کرے ۔۔۔باقی حکومت نے پکا سوچ لیا ہے غریب کو زلیل کرنے کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹا مسلسل مہنگا ہوکر 160 روپے کلو ہوگیا، مرغی کی قیمتیں بھی بے قابولاہور میں آٹا 160 روپے کلو اور مرغی 620 روپے تک جا پہنچی، کراچی میں بھی آٹا اور مرغی شہریوں کی پہنچ سے دور ہوگئی مزید پڑھیں: پرویز الہی کہاں گیا ٹویٹر پر بولنے سے بہتر ہے نیوز میں چیخو جیسے خان کی باری پر چیختے تھے اب بھی وقت ھے افغانستان کا بارڈرز 6 ماہ کے لیئے بالکل سیل کردیں اپنی گندم کی اسمگلنگ روکیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: حکومتی شخصیات کے فائدے کیلئے ہزاروں ایکڑ اراضی رہائشی اور کمرشل کیٹگری میں تبدیلہزاروں ایکڑ گرین اراضی کو رہائشی اور کمرشل کیٹگری میں تبدیل کردیا گیا ہے جس سے کروڑوں روپے مالیت کی یہ زمین اب اربوں روپے کی ہوگئی ہے: ذرائع اس پر سب راضی ہیں انصافی نونی رل کے کھا رہے AbdullahRehmat 😥😥
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام کی شرائط پوری کرے گا، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کا وفد جلد پاکستان آئے گا، آئی ایم ایف پروگرام کو شرائط سے متعلق عزم سے آگاہ کردیا ہے۔ پاکستانیو ، میاں جدوں آئے گا تے لگ پتہ جائے گا 🖐️🖐️🖐️ شرطیں پوری کرتے کرتے یہ احمق آدمی ملک کو ہی بیچ ڈالے گا Beggars are not chooser
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوست ممالک کہتے ہیں آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ہی ہم مدد کرسکتے ہیں: رانا ثناحکومت کوشش میں لگی ہوئی ہے کہ ملک ڈیفالٹ نہ ہوجائے لیکن ایک بے شرم کوششوں میں لگا ہوا ہے کہ ملک ڈیفالٹ کرجائے: وزیر داخلہ مزید پڑھیں: Labridor nasal ka kutta rana bandri When people like him is discussing economic of Pakistan… one can easily understand our worse of finance کیوں کے دوست ممالک تم چوروں کی اصلیت اچھے سے جانتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمیز کو کتنی پنشن دی جائے گی؟ نجم سیٹھی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ہوگیارمیز راجا نے خود پنشن کیلئے بورڈ سے رجوع کیا تھا اور اب ہر ماہ پی سی بی رمیز راجا کو ایک لاکھ 54 ہزار روپے پنشن دے گا Bahi ab pension kis bt ki? Pension to 25 Sal Service karnay par milty hay, ye PCB ka Andha Qanoon kio hay ? PCB Kay pas ziada paisa hay to Please Flood Affectees/Sailab Zadgan ki madad karai Jo 2 Waqat ki Roti nahi Kha rahay Open Jaga par rah rahay hai. اسے جوتوں کا ہار ہر ماہ یکم کو پہنا دیئے جائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں آٹا 165 روپے کلو ہوگیا، روٹی بھی 30 روپے میں فروخت - ایکسپریس اردوملک بھر کی طرح کے پی میں بھی آٹے کا بحران جاری، 20 کلو کا تھیلا 3500 روپے کا ہوگیا وہاں تو ایمانداروں کی حکومت ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »