خبردار ! کھانسی آپ کی جان بھی لے سکتی ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منہ سے اچانک زور کی آواز کے ساتھ ہوا، بلغم اور جراثیم کے خارج ہونے کو کھانسی کہا جاتا ہے، یہ از خود کسی موسمی مرض کے طور مخصوص

گھر کے لان میں بیٹھے شخص پر آفت ٹوٹ پڑی، ویڈیو نے دل دہلا دیے وائرس کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔

کھانسی کئی بار بخار، فلو اور دیگر امراض کے ساتھ بھی ہو سکتی ہے، مسلسل کھانسنا پھیپھڑوں پر دباؤ اور حلق میں خراش کا سبب بن سکتا ہے لیکن یاد رہے کہ بعض اوقات کھانسی جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔ مندرجہ ذیل سطور میں کچھ ایسی کیفیات کا ذکر کیا گیا ہے جس کا بروقت علاج نہ کرایا جائے تو کھانسی انسان کو موت کے منہ میں بھی لے جاسکتی ہے۔چھوٹے خصوصاً نوزائیدہ بچوں میں کالی کھانسی سنگین مسائل پیدا کرسکتی ہے جس میں نمونیا، دورے، دماغی نقصان شامل ہیں، بہت زیادہ اور مسلسل کھانسی میں اموات کا سبب بن سکتی ہےسانس لینے کے دوران کھانے یا پینے والی غذا پھیپھڑوں میں اور سانس کی نالی میں داخل ہوسکتی ہے جو کہ شدید کھانسی، دم گھٹنے اور ایسپریشن نمونیا کا باعث بن سکتی ہے۔بخار، سینے میں درد اور سانس لینے میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھانسی جان لیوا کب ثابت ہوتی ہے؟کھانسی کی سنگینی ہر فرد کی مجموعی صحت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگرقیدیوں کی سکیورٹی یقینی بنانےکا حکمجو آپ کے پنجرے میں ہے اس کی حفاظت آپ کی بڑی ذمہ داری ہےکیونکہ وہ تو کہیں بھاگ بھی نہیں سکتا ، عدالت کے ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کی بھی روٹی یا ڈبل روٹی کے جلے ہوئے حصے کو کھرچ کر اتار دیتے ہیں؟ تحقیق بتاتی ہے کہ شاید آپ ٹھیک کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیخطے اوربین الاقوامی امن کی تباہی کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے، رفح میں کسی بھی فوجی کارروائی سے ہولناک انسانی سانحہ جنم لے گا: جی سیون اجلاس کا اعلامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خوفناک ٹریفک حادثہ : بچے ویڈیو نہ دیکھیںٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی نے موٹر سائیکل نوجوان کی جان لے لی، مصروف شاہراہ پر رکشہ ڈرائیور نے اچانک یو ٹرن لے لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹھوں کی مضبوطی کیلئے ’’کھیرے کے پانی‘‘ کا جادوئی اثرہمارے کھانوں میں کھیرے کا استعمال عام حیثیت رکھتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کھیرے کا پانی بھی صحت کیلئے اپنی مثال آپ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »