خان صاحب ! ہمیں آپ سے کوئی خطرہ نہیں: مولانا فضل الرحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خان صاحب ! ہمیں آپ سے کوئی خطرہ نہیں: مولانا فضل الرحمان

لسبیلہ: حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب ! ہمیں آپ سے کوئی خطرہ نہیں۔

لسبیلہ میں کنونشن میں حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم جب حق کی بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں آپ کا سیاست میں کیا کام ہے، عمران خان کبھی کہتے ہیں پاکستان میں چین جیسا نظام لے کر آئیں گے۔ کبھی کہتے ہیں ایران جیسا انقلاب ہونا چاہیے تو کبھی ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں۔ ان کی شکلیں دیکھو اور ریاست مدینہ کی باتیں دیکھو۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، ہمیں معلوم ہے آپ آئین کے ساتھ کس طرح مذاق کررہے ہو، پی ٹی آئی حکومت نے معیشت کو تباہ کردیا، ملکی معشیت تباہ ہے خارجہ پالیسی کی بات ہی نہ کریں۔ امیر جمعیت علمائے اسلام ف کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کہتے ہیں مرغیاں پالو، انڈے بیچو، کہتے ہیں مجھے نکالا میں خطرناک بن جاؤں گا، ہمیں آپ سے کوئی خاطرہ نہیں، ہم نے آپ کو پہلے بھی کچھ نہیں سمجھا، اب بھی کچھ نہیں سمجھتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fazool insan

قائد ملت اسلامیہ میں آپ پر فخر کرتے ہوئے

او بابا سانوں وی تیری پروا نئیں ہم بھی ایویں وٹے مارنے والے نہیں ہیں قسم لسی دی

مگر اسلام کو تم جیسوں سے بہت خطرہ ہے ۔ آج کے دور کے منافق اعظم تمھیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانے کا منافق اعظم عبداللہ بن ابی کیسا ہوتا ہوگا

بھونکتا رہ MoulanaOfficial

جھوٹ مت بول ملاں ڈیزل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے: وزیرخارجہمخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا گیا، عمران خان - ایکسپریس اردوراوی اربن پروجیکٹ کو سپریم عدالت میں لے جارہے ہیں، عوام کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ کتنا بڑا شہر بن رہا ہے، وزیر اعظم جناب آپ جیسے جھوٹ کو پیش کرتے ہیں ایک کڑور نوکریاں 50 لاکھ گھر سستی بجلی گیس ادویات مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں اگلے دن وہی اشیاء مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے ویسے ہی جیسے آپ اپنے وزراء علیمعہ باجی کو NRO دیتے ہیں جناب آپ جیسا کوئی نہیں آپ جھوٹ کو سچا پیش کرنے کے ماہر ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سلمان خان کو اہم اعزاز سے نواز دیاسعودی عرب نے سلمان خان کو اہم اعزاز سے نواز دیا ARYNewsUrdu SaudiArabia SalmanKhan isko musalmaan samjhey hain kya, yahoodi agent hain ye 😂😂 Uff AllAh phely show kerwaya or ab ye Award musalmano ka AllAh hafiz 😥😥 Juuutay pre hr jgha she is izaaz k liye😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

74 سال بعد بچھڑے بھائی سے ملاقات، سکا خان کو پاکستانی ویزا جاری74 سال بعد بچھڑے بھائی سے ملاقات، سکا خان کو پاکستانی ویزا جاری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ان میں سے ایک بھائی تو مسلمان ھے کیا دوسرا سکھ ہے؟؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے 1947 میں خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزا جاری کردیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلیے ویزا جاری کیا گیا ہے یہ غلط تشریح ہے وہ برضیغر کی تقسیم کا معاملا تھا جو ہند و مسلمان دو علیحدہ قوموں کی بنیاد پر ہوا البتہ یہ عمل اچھا ہے اور انسانی عظمت کی فتح پر اپنی نوعیت کی تاریخ رقم کر گیاکے دونوں بھائی آپس میں ملیں لیکن تب بھی ویزہ دینا ہی پڑھا سو یہ کہانی کا عنوان نہیں حقیقت پر مبنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’میں سلمان خان کے نہیں اپنے نام سے مشہور ہونا چاہتی ہوں‘ - BBC News اردوسلمان خان کی دوست یولیہ کا نیا گانا، اکشے کمار کا اپنے سسر کو خراجِ عقیدت اور عامر خان کی بیٹی اِرا خان کی ذہنی صحت پر ایک نئی ویڈیو، پڑھیے رواں ہفتے کی بالی وڈ ڈائری۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »