خالصتان تحریک بھی مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلیے میدان میں آ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل کی 12 روز سے جاری وحشیانہ بمباری سے متاثرہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد کے لیے خالصتان تحریک کا حامی گروپ بھی میدان میں آگیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی غزہ پر 12 روز سے جاری وحشیانہ بمباری نے پوری غزہ پٹی کو کھنڈر میں بدل دیا جہاں شہادتوں کی تعداد 3 ہزار جب کہ زخمیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جن میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔

یہ سامان سکھ فار جسٹس نے گزشتہ روز کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے گرونانک گردوارے کی جانب سے اقوام متحدہ کے ادارے کے حوالے کیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خالصتان تحریک بھی مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلیے میدان میں آ گئیاسرائیل کی 12 روز سے جاری وحشیانہ بمباری سے متاثرہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد کے لیے خالصتان تحریک کا حامی گروپ بھی میدان میں آگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی اسٹار فٹبالر کریم بنزما نے بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کر دیفرانس کے اسٹار فٹبالر اور سعودی الاتحاد کلب کے اہم رکن کریم بنزما بھی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی آواز بن گئے اور ان کی حمایت میں ٹویٹ کر دی۔

فلسطین کیخلاف گمراہ کن ویڈیوز شیئر کرنے میں متعدد بھارتیوں کے ملوث ہونے کا انکشافگمراہ کن ویڈیوز یا ٹوئٹس میں فلسطینیوں کو سفاک ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے، فیکٹ چیک کمپنی بوم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپنے شہداء کو کہاں دفنائیں؟ فلسطینی سفیر کی بے بسیقاہرہ : اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں روزانہ شہید ہونے والے بے گناہ فلسطینیوں کو دفنانے کیلئے بھی کوئی جگہ نہیں ہے۔