فرانسیسی اسٹار فٹبالر کریم بنزما نے بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس کے اسٹار فٹبالر اور سعودی الاتحاد کلب کے اہم رکن کریم بنزما بھی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی آواز بن گئے اور ان کی حمایت میں ٹویٹ کر دی۔

غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ گیارہ روز سے مسلسل جاری فضائی حملوں میں 2900 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں سے نصف سے زائد تعداد بچوں اور خواتین کی شامل ہے جب کہ زخمیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

اسرائیل کے اس انسانیت سوز مظالم پر دنیا بھر میں انسانیت کا درد رکھنے والے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد آواز حق بلند کر رہے ہیں جن میں نیا اضافہ فرانس کے اسٹار فٹبالر اور سعودی الاتحاد کلب کے رکن کریم بنزما کا ہے جنہوں نے غزہ پٹی کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں ٹویٹ کیا ہے۔ کریم بنزما نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ غزہ کے باشندے اسرائیل کی بمباری کا ہدف بن رہے ہیں۔

فرانسیسی فٹبالر نے مزید لکھا کہ ہماری تمام دعائیں غزہ کے ان باشندوں کے لیے ہیں جو ایک بار پھر اسرائیل کی ظالمانہ بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں جس میں خواتین اور بچوں کو بھی نہیں چھوڑا گیا۔ Toutes nos prières pour les habitants de Gaza victimes une fois de plus de ces bombardements injustes qui n’épargnent ni femmes ni enfants.واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی حالیہ فضائی حملے اب تک کی سب سے شدید بمباری ہے۔ اسرائیل نے 23 لاکھ فلسطینیوں کے گھروں کو مکمل طور پر محاصرے میں لے رکھا ہے اور علاقے کا بڑا حصہ تباہ کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی اسٹار فٹبالر کریم بنزما نے بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کر دیفرانس کے اسٹار فٹبالر اور سعودی الاتحاد کلب کے اہم رکن کریم بنزما بھی غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی آواز بن گئے اور ان کی حمایت میں ٹویٹ کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیےمظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف مغربی میڈیا کو ڈرانے لگا امریکی چینل نے تین مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف، امریکی چینل نے 3 مسلمان صحافی معطل کر دیےمظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیل کے مظالم کا پردہ چاک ہونے کا خوف مغربی میڈیا کو ڈرانے لگا امریکی چینل نے تین مسلمان اینکرز کو معطل کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے بچوں اور خواتین کو قتل کر کے تمام حدیں پار کر دیں، صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوینے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں پر ظلم کی سخت الفاظ میں کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم نے فلسطینیوں کی حمایت میں دعائیہ پیغام جاری کردیااسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے دعائیہ پیغام جاری کردیا۔ عاطف اسلم جو ان دنوں شمالی امریکا میں کانسرٹ میں مصروف ہیں اور اس کی لمحہ بہ لمحہ تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں جس پر ان کے مداح تنقید بھی کرتے دکھے کہ ایک جانب فلسطین میں جنگ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امام الحق کو ڈراپ کرکے بابر اعظم خود اوپن کریں، عامر سہیلسابق کرکٹر اور چیف سلیکٹر عامر سہیل نے اگلے میچوں میں اسامہ میر کو کھلانے کا مشورہ دیتے ہوئے امام کو بھی ڈراپ کرنے کی تجویز دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »