فلسطین کیخلاف گمراہ کن ویڈیوز شیئر کرنے میں متعدد بھارتیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گمراہ کن ویڈیوز یا ٹوئٹس میں فلسطینیوں کو سفاک ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی ہے، فیکٹ چیک کمپنی بوم

پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، وزیراعظمامریکی لائبریری کو 90 سال بعد کتاب لوٹا دی گئیکرکٹ کو اولمپکس گیمز میں شامل کرنے کی منظوریلاہور میں ون وے کی خلاف ورزی پر 13 سو موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں تھانے میں بندنواز شریف کا نگراں حکومت سے فلسطینیوں کیلئے خوراک اور دوائیں بھیجنے کا مطالبہفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرارممبئی:

بوم کے مطابق نام نہاد بھارتی انفلونسرز معمول کے مطابق غلط معلومات شیئر کرنے میں مصروف ہیں جس میں فلسطین کو منفی طور پر نشانہ بنایا گیا اور اسرائیل کے حق میں باتیں کیں۔ ان کی ٹوئٹس میں ’’فلسطینیوں کو بنیادی طور پر سفاک کے طور پر ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے‘‘۔ اس کے باوجود ویڈیو کو ہزاروں ری ٹویٹس ملے اور کم از کم 60 لاکھ لائکس مل ۔ ویڈیو شیئر کرنے والے اکاؤنٹس کے تجزیے سے معلوم ہوا کہ زیادہ تر بھارت میں مقیم ہیں۔

گمراہ کن ویڈیو کو نمایاں کرنے والے ٹاپ 10 سب سے زیادہ شیئر کیے جانے والے ٹویٹس میں سے 7 ایسے پروفائلز تھے جو بھارت میں ہیں۔ اکیلے ان 7 ٹویٹس کو X پر 30 لاکھ سے زیادہ تاثرات ملے جبکہ یہ ویڈیو ستمبر کی تھی اور اس کا اغوا یا درحقیقت غزہ سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بگ باس میں اس بار امیدواروں کو کونسی حیران کن سہولت ملے گی؟متنازع بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس اس بار نئے سیزن میں کچھ الگ کرنے جارہا ہے جو مداحوں کے ساتھ امیدواروں کے لیے حیران کن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بگ باس میں اس بار امیدواروں کو کونسی حیران کن سہولت ملے گی؟متنازع بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس اس بار نئے سیزن میں کچھ الگ کرنے جارہا ہے جو مداحوں کے ساتھ امیدواروں کے لیے حیران کن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ پر بڑے زمینی حملے کیلئے کمر کس لیاسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کے شمال میں موجود فلسطینی جنوب کی طرف چلے جائیں، شمالی غزہ میں اہم فوجی سرگرمیاں ہونے والی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے غزہ پر بڑے زمینی حملے کیلئے کمر کس لیاسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کے شمال میں موجود فلسطینی جنوب کی طرف چلے جائیں، شمالی غزہ میں اہم فوجی سرگرمیاں ہونے والی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پی آئی اےپی آئی اے کے ترجمان نے میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کے ساتھ ساتھ میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والے جعلی خطوط اور ای میل پیغامات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل، حماس تنازع: 71 سالہ امریکی مالک مکان کا مسلمان خاندان پر چھری سے حملہ، چھ سالہ بچہ قتلامریکی پولیس نے الینوائے ریاست میں ایک چھ سالہ بچے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے قتل کرنے کے الزام میں ایک 71 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »