خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیاں، عمران کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیاں، عمران کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج pakistan imrankhan pti firlogedagainstimrankhan

اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

قبل ازیں جلسے سے خطاب میں پولیس افسروں اور خاتوج مجسٹریٹ کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ یا دیگر دفعات کے تحت کارروائی کیلئے وزارت داخلہ میں اعلیٰ سطح کی مشاورت کی گئی، ایڈووکیٹ جنرل سے دوبارہ رائے طلب کی گئی تھی۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ لسبیلہ کے شہدا کے خلاف پی ٹی آئی نے کمپین کی اور شہدا کے لواحقین کے تقدس کو پامال کیا گیا، شہباز گل نے ایک چینل پر فکس پروگرام کیا اور شہباز گل نے جو کہا وہ دراصل عمران خان اور پی ٹی آئی کا ایجنڈا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے سب سے تسلی کی ہے کہ اپنے طور پر بھی معلومات لیں اور بطور وزیر کہتا ہوں کہ شہباز گل پر پولیس حراست کے دوران کوئی تشدد نہیں ہوا۔ 17 اگست کو جب شہباز گل کا دوبارہ ریمانڈ دیا گیا تو ان کی حالت خراب ہوئی لیکن اس میں تشدد کی بنیاد پر صحت کی خرابی سامنے نہیں آئی۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عمران خان کی ریکارڈ کی ہوئی تقریر نشر کرسکتے ہیں تاہم براہ راست تقریر اور خطاب نشر کرنے پر پابندی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پرچہ تھا یا مزاق، امریکی رجیم عدالت مین اپنا تماشا لگوانا چاہتی ہے تو شوق سے کریں ایسے پرچے،

'آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی ہم تمہیں دیکھ لیں گے تم پر کیس کرینگے' لو مجھ پر بھی دہشت گردی کا مقدمہ درج کرو، بلکہ پوری بائیس کروڑ عوام پر کرو کیونکہ عوام سوال کرتی ہے۔ ICT_Police

Gadhon dhamki nhi thi di.... Case krny ka kaha tha....

Listen carefully

Wah ye dhmki h...

کسی کو کہنا ہم تمہارے خلاف قانونی کاروائی کریں گے یہ دھمکی ہوتی ہے ؟؟ سچے دل سے کوئی بھی بتا دے چاہیے کسی پارٹی کا بھی فرد ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کیخلاف سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے پرانسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درجسابق وزیراعظم کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا کچھ نہیں ہوگا کراچی والا ہوتا تو اب تک خاندان سمیت غائب ہوتا۔ Arrest him ArrestImranKhan PTI wins NA245, Defeating 11 parties in Karachi.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدلیہ خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی کا نوٹس لے:حکمران اتحاد،عمران کے بیان کی مذمتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ایف نائن پارک میں ہونے والی تقریر کی حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ Asal takleef. Hkakho se oy h PDM ko. Abi Kal khan inki Gannd fr laaal kry ga Liaqat bagh Or ap ne Jo 2 hafte pehle supreme court ke judges ko kaha tha wo Bloody fasicts and stooges.. Pakistan undergoing worst and testing time under the guise of democracy by this imported regime.. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یزیدیت مردہ باد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی مجسٹریٹ کو دھمکی پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے حکومتی اتحاد نے مطالبہ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ سے عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی پر از خود نوٹس کا مطالبہ کردیا۔حکومتی اتحادی جماعتوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار - ایکسپریس اردوملزم وقاص نے گھریلو ناچاقی کی پر فائرنگ کر کے اہلیہ کو قتل کیا، پولیس مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر، عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر مقدمہ کیلئے درخواست جمع کروادی گئی۔ رجیم چینج آپریشن میں شامل ہر شخص غدار ہے چاہے اس کا تعلق میڈیا سے ہو ادارے سے ہو یا پھر سیاستدان ہو How pathetic!! These tactics cant stop the ever increasing love, respect of Pakistanis for Imran Khan n cant stop Pakistanis from hating this Corrupt govt n all those who are involved in inhumane treatment of Shahbaz Gill!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی مجسٹریٹ کو دھمکی پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، حکومتی اتحاد - ایکسپریس اردوخاتون مجسٹریٹ اور آئی جی اسلام آباد کو دھمکی دینے پر عمران خان کو گرفتار کیا جائے، پی ڈی ایم Itejad nehi Chor bolo مجسٹریٹ کو دھمکیاں دینا جُرم ہے اسکا خان کو پتہ نہیں تھا جسٹس بندیال کے ریمارکس🤣🤣🤣 Aur ya.!? 😏😏 Ary ko beat ni kr ska to pabandia lgwa di. You kids never grow up. 🤣🤣idiot.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »