خاتون کی بدتمیزی کا شکار ہونیوالے باریش پولیس افسر کا موقف بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد میں قوانین کی خلاف ورزی پر گاڑی روکنے پر خاتون کی بدتمیزی کا شکار ہونیوالے باریش پولیس افسر کا موقف بھی آگیا۔ سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ڈی ایس پی ٹریفک نے بتایا کہ قانون کی خلاف ورزی پر گاڑی کو روکا توگاڑی سوار شخص کی بیوی نیچے اتری اوربولی تم ہمارے نوکر ہو، میں نے کہا جو قانون پر عمل کرتے ہیں ان کیلئے ہم نوکر ہیں ، آپ قانون پر عمل کرو۔ڈی ایس پی ٹریفک نے بتایا کہ اس پر وہ خاتون آگے آگئی اور لڑنا شروع کر دیا،خاتون نے بولا میرا بھائی نیوی میں کمانڈر ہے ،میں ابھی بلاتی ہوں، پھر اس نے مارنا شروع کر دیا۔

ڈی ایس پی کاکہناتھا کہ خاتون نے وردی نہیں پھاڑی لیکن میرا چشمہ ٹوٹ گیاتھا،ان کاکہناتھا کہ خاتون نے مجھے چار سے پانچ تھپڑ مارے ہیں، میں کیا کر سکتا تھامیں نے قانونی کارروائی کیلئے ایف آئی آر داخل کرائی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون شہری کی بد تمیزی پولیس افسر کا موقف سامنے آگیاشہر قائد میں قوانین کی خلاف ورزی پر گاڑی روکنے پر خاتون کی بدتمیزی کا شکار ہونیوالے باریش پولیس افسر کا موقف بھی آگیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ڈی ایس پی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہپولیس کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات خاتون کو ایف نائن کے پارک میں گن پوائنٹ پر 2 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں: یہ پنجابی اپنی ہی عورتوں کی چڈیاں اتارنے میں بزئ ہے اسی وجہ سے انقلاب نہی آرہا ابھی پچھلے سال بھی تو ایک پنجابم کو مینار پاکستان پہ 400 نے ننگا کیا تھا چلو سانوں کی 😉 اگر یہ خبر درست ہے تو ہماری مقتدر قوتوں و سکیورٹی اداروں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا ہو گا کہ ہم نے ملک کو کہاں پہنچا دیا ہے؟ F9 مطلب کیپٹل سٹی سے اہم جگہ کوئی اور ہو سکتی ہے؟ جو ملک کے سب سے اہم بڑے اداروں اور سفرا کی آماجگاہ ہے یہ حکومت کے ساتھ فوج کیلئے بھی ڈوب مرنےکا مقام ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال کی خبریں اہلخانہ کا موقف بھی آگیادبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اہلخانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہاڑی: درندہ صفت گارڈ کی 18 سالہ بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتیپولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد سے فرار ہوچکا ہے، دانیوال کی حدود میں گارڈ نے بس کو لاک کرکے خاتون سفری میزبان سے زیادتی کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسیم شاہ کو اعزازی DSP بنا دیا گیابلوچستان پولیس نے نسیم شاہ کو خیر سگالی سفیر مقرر بھی کرلیا۔ تفصیلات: DailyJang naseemshah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایف نائن پارک میں مسلح افراد کی لڑکی سے زیادتیملزمان نے لڑکی کو درختوں کے جھنڈ میں لے جا کر تشدد کرکے کپڑے پھاڑ ڈالے اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ تفصیلاتج جانیے: DailyJang Islamabad IslamabadPolice
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »