اسلام آباد: ایف نائن پارک میں مسلح افراد کی لڑکی سے زیادتی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزمان نے لڑکی کو درختوں کے جھنڈ میں لے جا کر تشدد کرکے کپڑے پھاڑ ڈالے اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ تفصیلاتج جانیے: DailyJang Islamabad IslamabadPolice

ڈاکٹرز کے مطابق لڑکی کے جسم پر زیادتی کے نشانات ہیں۔

مارگلہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا جبکہ سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے ملزمان کی تلاش جاری ہے، پارک کے عملے کو بھی شاملِ تفتیش کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کا پمز اسپتال میں میڈیکل کروایا گیا ہے، سیمپل فارنزک لیبارٹری ارسال کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں متاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ گزشتہ رات کروایا گیا، پمز میڈیکل رپورٹ میں متاثرہ خاتون کی ٹانگ اور چہرے پرخراشوں کے نشانات پائے گئے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے ایف 9 پارک میں لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہپولیس کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات خاتون کو ایف نائن کے پارک میں گن پوائنٹ پر 2 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں: یہ پنجابی اپنی ہی عورتوں کی چڈیاں اتارنے میں بزئ ہے اسی وجہ سے انقلاب نہی آرہا ابھی پچھلے سال بھی تو ایک پنجابم کو مینار پاکستان پہ 400 نے ننگا کیا تھا چلو سانوں کی 😉 اگر یہ خبر درست ہے تو ہماری مقتدر قوتوں و سکیورٹی اداروں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا ہو گا کہ ہم نے ملک کو کہاں پہنچا دیا ہے؟ F9 مطلب کیپٹل سٹی سے اہم جگہ کوئی اور ہو سکتی ہے؟ جو ملک کے سب سے اہم بڑے اداروں اور سفرا کی آماجگاہ ہے یہ حکومت کے ساتھ فوج کیلئے بھی ڈوب مرنےکا مقام ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے مقبوضہ کشمیر سے آئے وفد کی ملاقاتوزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے مقبوضہ کشمیر سے آئے وفد کی ملاقات sardartanvir Azadkashmir OccupiedKashmir Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرینڈلی بیس بال میچ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدیاسلام آباد: (ویب ڈیسک ) اسلام آباد میں ہونے والے فرینڈلی بیس بال میچ میں پاکستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں بارہ رنز سے شکست دے دی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تکنیکی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) تکنیکی سطح کے مذاکرات میں عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) نے معاشی ٹیم سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔ آئی ایم ایف کے 'ڈو مور' کا مطلب عوام کی کمر توڑنا ہے، سامراجی مفادات کی تکمیل کے لیئے کسی بھی ملک کے عوام کی کمر توڑنا ضروری ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تکنیکی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کا ڈومور کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) تکنیکی سطح کے مذاکرات میں عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف) نے معاشی ٹیم سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی اسلام آباد میں اسٹریٹ وینڈر کارٹس کوگرانے کی مذمتاسلام آباد : (دنیا نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد کے سیکٹر10 میں اسٹریٹ وینڈر کارٹس کوگرانے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »