خاتون کرکٹر سے سابق شوہر سمیت 4 افراد کی مبینہ زیادتی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بورے والا میں سابق شوہر نے خاتون کرکٹر کو دوستوں کے ساتھ مل کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

تفصیلات کے مطابق خاتون کرکٹر کا کہناتھا کہ سابق شوہر نے دوست کے مکان پر لے جا کر تشدد کیا،دوستوں نے زیادتی کی کوشش کی اور نازیبا ویڈیوز بھی بنائیں، بلیک میل کیا گیا،موبائل فون، زیورات چھین لئے گئے۔

خاتون کے سابق شوہر جو کہ پی سی بی کے کوچ بھی ہیں انھوں نے زیادتی کے الزامات کی تردید کردی،ان کا کہناتھا کہ خاتون کھلاڑی اور ان کا خاندان بلیک میلر ہے، خاتون 6 ماہ قبل بلیک میل کرکے زبردستی نکاح پر مجبور کیا پھر خاندانی جائیداد میں حصہ مانگنا شروع کردیا۔ خاتون کو نکاح کے دو ماہ بعد ہی طلاق دےدی تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ کوچ ملتان رینج پر الزامات کی تحقیقات کےلئے کمیٹی بنادی گئی، کیس میں نامزد 9 افراد نے 21 جون تک عبوری ضمانت کروالی، گرفتار ملزم کو بھی ضمانت بعد از گرفتاری مل گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ کوچ پر خاتون کرکٹر سے زیادتی کا الزام لگ گیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے گگومنڈی سے تعلق رکھنے والے ایک علاقائی کوچ اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر کو جنسی زیادتی کے الزام میں معطل کرکے تحقیقات کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بورے والا میں خاتون کرکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی اور تشددپولیس کا کہنا ہے کہ نامزد ایک ملزم کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھا، گرفتار ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شان شاہد کرکٹر بابراعظم کی عاجزی کے معترف ہوگئےلاہور (آئی این پی) فلمسٹار شان شاہد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی عاجزی کے معترف ہوگئے۔ شان شاہد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹنگ میں آئی سی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی؛ ڈکیتی پر مزاحمت،خاتون پولیس اہلکار پر تیزاب پھینک دیا گیا - ایکسپریس اردوسارہ بھائی کے ہمراہ ڈیوٹی پر جا رہی تھی کہ تھانے سے کچھ فاصلے پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے لوٹ مار کی کوشش کی جرم بچے جن رھا ھے کوچہ و بازار میں عدل کو بھی صاحب_اولاد ھونا چاھئے۔ عزت مآب چیف جسٹس صاحب اب کم از کم ان درندہ صفت بھیڑیوں کوتو ایف آئی آر حوالات عدالت جیل جرح تفتیش چالان فرد جرم وکیل صفائی استغاثہ کچہری کورٹ کی سہولت نہیں دینی چاہیئے!بس ایک بوتل تیزاب۔۔ڈائریکٹ انصاف! 👹👹👹👹
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مظفر گڑھ میں رکشہ ڈرائیور کی خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی - ایکسپریس اردوخاتون نے محمد ظفر کی ملکیت والے رکشے میں سفر کیا تھا مزید پڑھیے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون صداکار، جو چیخ کر روزگار کماتی ہیں - ایکسپریس اردوہالی ووڈ کی ایک خاتون جو صرف چیخنے اور چلانے کا کام کرتی ہیں اور اس کے بدلے انہیں خطیر معاوضہ دیا جاتا۔ یہ خاتون کون ہیں؟ مزید پڑھئے: ExpressNews مریم نواز کا اس کام میں کوئی ثانی نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »