شان شاہد کرکٹر بابراعظم کی عاجزی کے معترف ہوگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (آئی این پی) فلمسٹار شان شاہد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی عاجزی کے معترف ہوگئے۔ شان شاہد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹنگ میں آئی سی

لاہور فلمسٹار شان شاہد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی عاجزی کے معترف ہوگئے۔

شان شاہد نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹنگ میں آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں بابراعظم کی بدستور نمبر ون پوزیشن برقرار رہنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ بابراعظم آپ ہمارے لیے ہمیشہ سے قابلِ فخر رہے ہیں۔ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے اخلاق کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ آپ بہت عاجزانہ مزاج کے مالک سپر سٹار ہیں، میری دعا ہے کہ اللہ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو، اور آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش بلےباز نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا - ایکسپریس اردوبلےباز جونی بیرسٹو نے ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو نیوزی لینڈ کے خلاف غیر متوقع فتح سے ہمکنار کیا تھا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews Boht qcha kia haram khor ka record tor k ArY wah😯 جب سے ٹینڈے دو سو روپے کلو ہوئے ہیں ان کا زائقہ بھی اچھا لگنے لگا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے ویرات کوہلی سے اہم سوال پوچھ لیاشاہد آفریدی نے ویرات کوہلی سے اہم سوال پوچھ لیا arynewsurdu PakistanKiAwazAry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی چیف سلیکٹر محمد وسیم پر برس پڑےشاہد آفریدی ’حارث‘ کی شمولیت پر چیف سلیکٹر پر برس پڑے ARYNewsUrdu PakistanKiAwazAry Lota یہ وہ برسات ہے جو بغیر پانی کی ہے Shahid Afridi should keep quiet and stay out of it
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی تیل کی بات وہ کرتا ہے جسے کسی بات کی سمجھ نہیں، شاہد خاقان کی پی ٹی آئی پر تنقیدہم نے روس سے پوچھا کہ آپ نے کوئی معاہدہ کیا تھا تو ان کا کہنا تھا کہ ہم سے کسی نے بات ہی نہیں کی۔ شاہد خاقان عباسی LOL روسی تیل سے سانڈھے کا تیل بنتا ہے وہ گاڑیوں میں استعمال نہی ہو سکتا۔ ماہر Lng و ماہر خورد برد ۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کی گاڑی کو حادثہ شدید زخمی09:35 PM, 16 Jun, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, شکرگڑھ:مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما دانیال عزیز چودھری کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی ایف آئی اے میں پیششوگر کمیشن کے انکشاف کے بعد مونس الٰہی کے خلاف رحیم یار خان کی شوگر مل کے کیس میں 720 ملین روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:GeoNews MoonisElahi moneylaundering India to send next batches of wheat to Afghanistan via Chabahar in Iran instead of Pakistan as Pakistan is stealing Indian wheat sent to Afghanistan as help
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »