خاتون صداکار، جو چیخ کر روزگار کماتی ہیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہالی ووڈ کی ایک خاتون جو صرف چیخنے اور چلانے کا کام کرتی ہیں اور اس کے بدلے انہیں خطیر معاوضہ دیا جاتا۔ یہ خاتون کون ہیں؟ مزید پڑھئے: ExpressNews

کیلی فورنیا:

ایشلے پیلڈن کو ’چیختی فنکار‘ کہا جاتا ہے جو حساس مائیکروفون کے سامنے روتی، پکارتی اور چیختی دکھائی دیتی ہیں۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جس طرح ایکشن مناظر اسٹنٹ فنکار کی مدد سے فلمائے جاتے ہیں عین اسی طرح آوازوں کے بھی اسٹنٹ صداکار ہوتے ہیں۔ ’ میں ایک اسٹنٹ کی طرح کام کرتی ہوں جو اپنی صوتی حدود سے آگے ہوکر چیختی ہوں، یہاں تک کہ صوتی تار جھجھنا اٹھتے ہیں۔ اس طرح چیخنے سے آواز کو عارضی یا مستقل طور پر نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ آواز میں معمولی تبدیلی بھی چیخ کا انداز بدل سکتی ہے،‘ ایشلے نے اخباری نمائیندوں کو بتایا۔

پھر 20 سال کی عمر تک وہ 40 فلموں، ڈراموں اور ٹی وی سیریئلز کے لیے گلا پھاڑ کر چیخ چکی تھیں اور مشہور صداکار قرار پائیں۔ اس کے علاوہ بھی وہ بچپن میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر چیخ پڑتی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مریم نواز کا اس کام میں کوئی ثانی نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مونس الہی سے تحریری جوابات اور دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایات کی گئی ہیں(عرفان ملک) ایف آئی اے کا تفصیلی سوالنامہ اورمونس الہی کے بيان کی کاپی سٹی فورٹی ٹو نے حاصل کرلی۔ مونس الہی ایف آئی اے کی تفشیشی ٹیم کو چار گھنٹے تک مطمن نہ کر چور کا پتر بھی چور ہی ہوتا ہے جھوٹے ھمیشہ پھنس جاتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مفتاح کی روٹیاحسن اقبال کی چائے اور اب خواجہ آصف کی کفایت شعاریBreakingNews مفتاح کی روٹی،احسن اقبال کی چائے اور اب خواجہ آصف کی کفایت شعاری تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PMLNGovernment KhawajaAsif AhsanIqbal MiftahIsmail pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی خاتون ٹیکس گزارکو ہراساں کرنے پر ایف بی آر کی سرزنشایف بی آر کے افسران کا رویہ شکایت کنندہ کو ہراساں کرنےکے مترادف ہے، درخواست 2015 میں دائر کی گئی تھی جسے 60 دنوں میں نمٹانا تھا، صدر مملکت عارف علوی The current situation in Pakistan, I request the nuclear countries to drop the atomic bomb on Pakistan so that the situation in Pakistan will improve. How he can address like court?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حجاب نہ کرنیوالی خواتین جانوروں کی طرح نظر آنے کی کوشش کررہی ہیں: طالبانافغان شہر قندھار میں طالبان نے خواتین کے حجاب کو لے کر پوسٹرز آویزاں کیے ہیں V.Good Taliban Sirrr خود لعنتی دور سے اور پاس سے جانور نظر آتی ہیں طالبان خود ایک گندی بدبودار جانور جیسی لگتی ہیں جاہل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کی بلاول اور مریم کو مہنگائی کیخلاف مارچ میں شرکت کی دعوت ؟پی ٹی آئی رہنما کی بلاول اور مریم کو مہنگائی کیخلاف مارچ میں شرکت کی دعوت ؟ arynewsurdu MaryamNSharif mam please come. 😔 mohsinimran81 اصل بیوقوف پاکستانی قوم ہے جو ان سب کو اپنا رہنما بنائے بیٹھی ہے انقلاب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر ملازمین اور افسران کی کل سے قلم چھوڑ ہڑتال کی دھمکی - ایکسپریس اردو5 بنیادی تنخواہیں بطور اسپیشل ریوینیو الاؤنس، فیول الاؤنسز، گریڈ 22 تک آئی جی پی الاؤنس بحال کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »