خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدر آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

رواں سال جنوی میں صوبہ خیبرپختون خوا کے شہر پشاور کی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔

ان میں پانچ لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل تھا جو بالکل صحت مند تھے۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا تھا کہ تمام بچے صحت یاب ہیں، خاتون کا تعلق ضلع مہمند سے ہے۔ گزشتہ سال جون میں راولپنڈی کی بینظیر بھٹو اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جن میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماں باپ دونوں کو مبارکاں

1 bilal kaka k badke 4 kakey

اُتھے بچے ہو رہے نے، او وی چار چار، تے ایتھے اسی کنوارے بیٹھے ہاں !!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے بذریعہ بس مظفرگڑھ جانے والی خاتون کے ہاں دوران سفر بچے کی پیدائشموٹر وے پولیس نے حاملہ خاتون اور بچی کی جان بچانے میں اہم کردار ادا کیا مجھے تو ایڈمن کی بیوی لگ رہی ہے جو ایسے خبریں چلاتی ہے I hope its video hasn't been made and wouldn't hv been posted on social media. امید ہے کہ نہ اسکی وڈیو بنی ہوگی اور نا ہی سوشل میڈیا پر شیئر کیجائے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے اندرون ملک بس سے سفرکرنے والی خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش - ایکسپریس اردوخاتون کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی تھی جس پر شوہر نے موٹروے پولیس کو کال کی مزید پڑھیں: ExpressNews ماشاءالله اللہ پاک صحت تندرستی دے شکریہ موٹر وے As per International law if someone born on flight He/She awardees full life free travel by Air
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سشمتا سین کے والد بیٹی کے للت مودی کے ساتھ تعلق سے بے خبر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسی بھی ہوٹل کے کمرے کی صفائی معلوم کرنے کا طریقہ ٹک ٹاکر خاتون نے بتادیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کسی ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں تو آپ کو معلوم نہیں ہوتا کہ کمرے کی صفائی کس حد تک کی گئی ہے۔ اب ایک ٹک ٹاکر خاتون نے اس حوالے سے کچھ ایسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا صدر بائیڈن کے دورے سے سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات بحال ہوجائیں گے؟سعودی عرب ابراہیم معاہدوں کا حصہ نہیں بنا لیکن اس بات کا ثبوت ملتا ہے کہ ریاض اور تل ابیب تعلقات معمول پر لانے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

او لیول کے طالبعلم کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتارکیا ، جن میں سے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »