امریکا نے سعودی شہریوں کو خوشخبری سنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا نے سعودی شہریوں کو خوشخبری سنادی ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے نے سعودی شہریوں کے لیے ویزے کی مدت پانچ سال تک بڑھانے کا اعلان کردیا۔کے مطابق امریکی سفارتخانہ سعودی شہریوں کے لیے وزٹ ویزا بی ون اور بی ٹو کو 5 سال سے بڑھا کر 10 سال کردیا ہے جس کا نفاذ یکم اگست سے ہوگا۔

سفارتخانے نے سعوی شہریوں کے لیے نئے وزٹ ویزا کا اجرا امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب کی مناسبت سے کیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کے دورے پر گئے امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا اور اسرائیل نے ’ایران مخالف جوہری‘ اعلامیے پر دستخط کردیےتل ابیب: امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کردیے جس میں ایران کوجوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ مذکورہ پیش رفت امریکی صدر حاکمیت اللہ کی ہے کچھ نہیں ہو گا انشااللہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے اسرائیل سمیت تمام پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب نے اسرائیل سمیت تمام ممالک کی پروازوں کے لئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیاہے ۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے روس کیساتھ تیل کی درآمد دگنی کردیسعودی عرب نے روس کیساتھ تیل کی درآمد دگنی کردی ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY گریٹ And USA will purchase from Saudia. Pata nai hamare leader q drte hyn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد نے استقبال کیا، شاہ سلمان سے بھی ملاقاتجو بائیڈن کا دورۂ سعودی عریبیہ امریکہ کی ڈانواڈول معیشت کو سہارا دینے کیلئے بہت اہم ھے۔ ھماری طرف سے لعنت قبول ہو امریکی صدر کو clear ho gya mudakhlat hoe ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا اور اسرائیل نے ’ایران مخالف جوہری‘ اعلامیے پر دستخط کردیے - ایکسپریس اردوامریکا اپنے پاس دستیاب ’قومی طاقت کے تمام عناصر‘ کو استعمال کرے گا، تل ابیب 7Kalsoom اچھا بہت حرامی ہیں یہ سی ائ اے اور موساد خود تو ہزاروں کے تعداد میں نیوٹرلز نیوٹرلز نہیں سوری نیوکلیئر رکھے گے دوسرے ممالک بنائے گے تو اس پر پابندیاں عائد کرے گے عجیب لوجک ہے ان لوگوں کا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جمال خاشقچی کو میں نے قتل نہیں کرایا: سعودی ولی عہد آپ نے ہی قتل کرایا: امریکی صدر09:21 PM, 16 Jul, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, جدہ : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انھوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »