سعودی عرب نے روس کیساتھ تیل کی درآمد دگنی کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے روس کیساتھ تیل کی درآمد دگنی کردی ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

خیال رہے کہ سعودی عرب نے بجلی کی پیداوار کے لیے دوسری سہ ماہی میں روسی ایندھن کے تیل کی درآمد کو دوگنا کر دیا ہے۔ روس سے تیل کی درآمد کرنے کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی ہے۔.

خیال رہے کہ سعودی عرب نے بجلی کی پیداوار کے لیے دوسری سہ ماہی میں روسی ایندھن کے تیل کی درآمد کو دوگنا کر دیا ہے۔ روس سے تیل کی درآمد کرنے کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس ایک پاکستانی تِلوں میں تیل نہیں. باقی سب نے روس سے لین دین کیا ھوا ھے.

HaqiqiAzadi_ ساری دنیا روس سے پیٹرول لے لے گی، مگر امریکی غلام پاکستانی حکومت نھیں لے سکتی، اور عوام کو ریلیف نھیں دے سکتی۔ لعنت ان غلاموں پر۔

sultan_riaz_ میں پرموشن مانگنے نہیں آیا۔ بس مجبوری ہے۔ اپنے آنے والے بچوں کو محفوظ پاکستان دینے کی کوشش میں حصہّ ڈالنا چاہتا ہوں ۔

Dob Marin ye gulam

Pata nai hamare leader q drte hyn

And USA will purchase from Saudia.

گریٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے اسرائیل سمیت تمام پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب نے اسرائیل سمیت تمام ممالک کی پروازوں کے لئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیاہے ۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن سعودی عرب پہنچ گئے، ولی عہد نے استقبال کیا، شاہ سلمان سے بھی ملاقاتجو بائیڈن کا دورۂ سعودی عریبیہ امریکہ کی ڈانواڈول معیشت کو سہارا دینے کیلئے بہت اہم ھے۔ ھماری طرف سے لعنت قبول ہو امریکی صدر کو clear ho gya mudakhlat hoe ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا عقلمندانہ اقدام اپنا تیل مہنگا بیچ کر روس سے سستا تیل خرید لیا04:52 PM, 15 Jul, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, ریاض : سعودی حکومت نے عقلمندانہ اقدام کیا ہے۔ اپنا تیل دنیا کو مہنگا بیچ کر سعودی شہریوں کی ضرورت کے لیے روس سے دوسرے ممالک اپنی ریاست ملک کا سوچ رھے ہیں اور پاکستان میں اپنی جاٸیداد بڑھانے کا سوچ رھے ہیں۔ صد افسوس پاکستانی حکمرانوں ڈوب مروں۔ چند گھنٹے باقی صبح 17 سے صبح 18 تک کسی نے نہیں سونا ووٹ ڈال کر بھی اپنے کیمپ میں رہیں اور دھاندلی سے بچائیں یہ ووٹ نہیں انقلاب کی طرف قدم ہے بس ایک دن گھر نہیں جانا دیکھنا سورج مغرب سے مشرق آ جائے گا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

منکی پاکس کا سعودی عرب میں پہلا کیس سامنے آ گیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے،دارالحکومت ریاض میں بیرون ملک سے  واپس آنے والی سعودی شخص میں وائرس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا فضائی حدود کھولنے سے متعلق بڑا قدمسعودی عرب کا فضائی حدود کھولنے سے متعلق بڑا قدم arynewsurdu Saudi Arabia opens up airspace to all airlines, including Israeli ARYNEWSOFFICIAL SHAME ARYNEWSOFFICIAL Sharam aane chahiya ye Israel Jaise logo ko aana de rahy hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اسرائیل سمیت تمام پروازوں کے لئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی عرب کے فیصلے سے اسرائیل کی اووفلائٹس کی راہ ہموار ہوجائے گی مزید پڑھئے: ExpressNews اب بتائیں Heading towards new world order completion FawadFiaz On the other hand, Pakistan has always reprised, “we will not recognize Israel until the Palestinians get their due rights”. As if Israel is asking them to recognize. Perhaps Pakistan should give citizenship to Palestinians.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »