کیا صدر بائیڈن کے دورے سے سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات بحال ہوجائیں گے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بائیڈن کا دورہ: سعودی عرب و اسرائیل کے تعلقات بحال ہوجائیں گے؟

سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین قربت کے باوجود بائیڈن انتظامیہ یہ سمجھتی ہے کہ دونوں ممالک میں تعلقات کی بحالی کا اعلان امریکی صدر کے دورے میں ہونا ممکن نہیں۔سعودی عرب کی موجودہ پوزیشن یہ ہے کہ وہ اسرائیل سے اس وقت تک تعلقات بحال نہیں کرے گا جب تک 1949 - 1967 تک کے سرحدی انتظام کے تحت فلسطین کو خودمختاری اور آزادی نہیں مل جاتی۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان ریاض اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی چاہتے ہیں۔ اس بات کا امکان موجود ہے کہ سعودی عرب کو اسرائیل سے تعلقات کے فیصلے پر ملک کے اندر سے بھی شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑے کیونکہ وہاں فلسطینیوں کے لیے مضبوط حمایت موجود ہے۔ فلسطین سے بھی بہت مخالفت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے جنہیں اس بات کا شدید احساس ہو رہا ہے کہ انہیں عرب دنیا نے اکیلا چھوڑ دیا ہے۔

فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو مسلسل نوازا جا رہا ہے جبکہ وہ ہماری زمین پر قبضہ کر رہا ہے اور فلسطینیوں پر زندگی تنگ کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر اسرائیل کے بعد آج سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں گےجوبائیڈن اپنے دورے میں سعودی عرب کے بادشاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے ڈان آرہا ہے مسلمانوں کو ڈرنے اور لوٹنے کے لۓ بدمعاش اللہ سعودی عرب کو عمران خان جیسا بہادر حکمران دے جو ان امریکیوں کے آگے جھکنے سے انکار کر دے پاکستان نھیں آئیں گے کہ خیر اسرائیل سعودی عرب کا دورہ ادھادورہ ء پاکستان ویسے ھی ھوجاتا ھے کیا خبر پاکستان نے ھی بھیجھا ھو امریکی صدر مزاق تو ھے جیسے نایین الیون پر بینکر میں پہلے پہنچایا ۔۔۔۔سعودیہ اسرائیل بھی تو بینکرز ھی ھیں امریکی صدر کے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے دورے کا مقصد باہمی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔امریکی صدرسعودی عرب کے دورے کا مقصد باہمی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔امریکی صدر USA UsPresident JoeBiden VisitSaudiArabia SaudiArabia KingSalman WaqtNews POTUS StateDept KingSalman KSAmofaEN SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اسرائیل سمیت تمام پروازوں کے لئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی عرب کے فیصلے سے اسرائیل کی اووفلائٹس کی راہ ہموار ہوجائے گی مزید پڑھئے: ExpressNews اب بتائیں Heading towards new world order completion FawadFiaz On the other hand, Pakistan has always reprised, “we will not recognize Israel until the Palestinians get their due rights”. As if Israel is asking them to recognize. Perhaps Pakistan should give citizenship to Palestinians.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں حج کے بعد عمرہ کا سیزن شروعوزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی حکام نے عمرہ کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور دنیا بھر سے ادائیگی عمرہ کے لیے آنے والوں کے لیے ہم چشم براہ ہیں۔ سعودی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سشمتا سین کے والد بیٹی کے للت مودی کے ساتھ تعلق سے بے خبر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیاسعودی عرب کی وزارت صحت نے ملک میں منکی پاکس کے پہلے مریض کی تصدیق کردی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »