خاتون سرکاری اہلکار پر تشدد کا الزام؛ پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

جوڈیشل مجسٹریٹ تھانہ سٹی ساہیوال نے سینئر لیڈی پوسٹ ماسٹر صوفیہ پر مبینہ تشدد کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما نوید اسلم کو 50 ہزار روپے ضمانت نامہ داخل کرانے پر رہائی کا حکم دے دیا۔

تھانہ سٹی ساہیوال نے 24 ستمبر كو تحریک انصاف کے مقامی رہنما نوید اسلم كو سینئر لیڈی پوسٹ ماسٹر صوفیہ قاسم كے آفس میں داخل ہو كر ہنگامہ آرائی اور انہیں تشدد اور زد و كوب كرنے کے الزام پر گرفتار كرلیا تھا۔ ڈی پی او كے نوٹس كے بعد مقدمہ درج كر كے نوید اسلم كو حوالات میں بند كردیا گیا تھا، اس رویے كے خلاف جنرل پوسٹ آفس كے ملازمین نے دفتر كی تالہ بندی كر كے ہڑتال بھی كی اور احتجاجی مظاہرہ بھی كیا۔

تحریک انصاف کے رہنما كو عدالت میں پیش كیا گیا جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ تھانہ سٹی ساہیوال نے گرفتار تحریک انصاف ضلع ساہیوال كے سیكریٹری اطلاعات نوید اسلم كی ضمانت كی درخواست منظور كرلی اور نوید اسلم كو 50 ہزار روپے كا ضمانت نامہ داخل كرانے پر رہائی كا حكم دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 mashAllah islami reyasat paksitan me Quran pak ka nizam nafiz ha or Allah sab se bara ha Nara-e-taqbeer Allah-ho-Akbar. Establishment bilkul Pakistan me Allah ka nizam chala rahi ha insaf qaim ha. پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ 🙏🙏

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ Pakistan ko tabah karny wala Pakistan ka ye nizam ha jo politicians establishment k nichy lag k 73 saloo se chala rahy hain Asal gaddar ye nizam ha ab establishment nizam badly or islami nizam lay jis k liye Pakistan bana tha Wrna tabahi ha bus

اگر درخواست موجوُد ہے اور مُجرم ضمانت پہ رہا کیا گیا ہے تو بات ختم نہیں ہوئ۔ اگر عدالت میں جُرم ثابت ہو جاتا ہے تو قانوُن کے مطابق سزا بھی ہونی چاہئیے۔ مجھے اُمید ہے اُسکی پارٹی قیادت اُس کو ناجائیز طریقے سے بچانے کی کوشش نہیں کریگی۔

Sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر پوسٹ ماسٹر خاتون پر مبینہ تشدد، ملزم ضمانت پر رہاساہیوال کی سینئر پوسٹ ماسٹر خاتون صوفیہ قاسم نے الزام عائد کیا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما نوید اسلم نے دفتر میں آ کرانہیں تھپڑ مارے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم نوید اسلم کو گرفتار کر لیا تھا، دوسرے دن ملزم کی ضمانت ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد کا معاملہ مبینہ خاتون کے بھائی کا موقف بھی آگیالاہور، فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو تشدد کانشانہ بنایاگیا جس کے بعد وہ لاہور کے نجی Ye bachaa پاکستان ka نامrroshan ker deea
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثرہ فلم انڈسٹری چھوٹی سکرین پر تکیہ کرنے پر مجبور - BBC News اردوانڈیا میں یہ ایک غیر معمولی موسم گرما ہے۔ وجہ ہے ملک میں کورونا وائرس کی وبا جس کی وجہ سے کروڑوں شائقین جو انڈین فلمیں دیکھنے سنیما کا رخ کرتے ہیں، اس بار ایسا کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ وبا کی وجہ سے ملک بھر میں سنیما گھر مارچ کے مہینے سے بند ہیں۔ good At least they're working & that's enough. Thank you, Modi 🙏 for turning incredible India into shrinking India 👏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طلال پر حملے کے واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا، فواد چودھریفواد چودھری نے طلال چودھری پر حملے کے سوال پر کہاکہ انہیں نہیں معلوم طلال کے ساتھ کیا ہوا ہے ، اس لیے وہ کوئی تبصرہ کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔ کیونکہ اس حمام میں سبھی ننگے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہندو برادری کی دل آزاری پر مبنی ڈائیلاگ پر نمرا کی معذرت - BBC News اردوحالیہ چند دنوں میں پاکستانی سوشل میڈیا پر نمرا نامی لڑکی کا خاصا چرچا رہا۔۔ اپنی سادگی اور پُر لطف باتوں سے ہر جانب مسکراہٹیں بکھیرنے والی نمرہ دیکتھے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں لیکن مسکراہٹیں بکھیرنے کے چکر میں وہ کچھ ایسا کہہ گئیں جس کا خدشہ کئی صارفین نے چند دن پہلے ہی کر دیا تھا۔ Leave her😣 What she said is worst. She isn't worth this attention Wah ji wah yahaN Pakistan me koi Hindu ko zra sa kuch khady to tofan khra hojata jab ka Bharat me muslims ko zinda jala dia jata musalnmaN ky bary Kia kuch nhi kahta indin midia
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طلال چوہدری پر تشدد کے معاملے پر پولیس ہیلپ لائن پر جعلی کال کرنے کا انکشاف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »