حیدرآباد میں طوفانی بارش اور شدبد ژالہ باری، 4 بچے جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدرآباد میں طوفانی بارش اور شدبد ژالہ باری، 4 بچے جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد سمیت مختلف اضلاع میں طوفانی بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس کے دوران مختلف حادثات میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔

بارش کے دوران تیز ہوائیں چلنے سے درخت اکھڑ گئے جبکہ طوفانی بارش کی وجہ سے کوٹری میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ اُدھر جامشورو میں آدھے گھنٹے کی برسات نے شہر بھر میں تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں درخت گرنے سمیت مختلف واقعات میں دس افراد بھی زخمی ہوئے۔ اطلاعات كے مطابق جامشورو اور گردونواح ميں صبح سے ہي كبھي تيز تو كبھی ہلکی بارش كا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری تھا تاہم سہ پہر تين بجے كے بعد تيز طوفانی ہواں كے دوران موسلادھار بارش اور شديد ژالہ باری سے شہريوں كے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوكر رہ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہماضلاع ژوب، قلعہ عبداللہ، ہرنائی، کوہلو ڈیرہ بگٹی اور دیگر شہروں میں تیز طوفانی بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہمکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور ژالہ باری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملتان اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، خاتون جاں بحق، 3 افراد زخمیملتان کے علاوہ خانیوال، بہاولپور اور وہاڑی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے ساتھ ہونے والی ژالہ باری نے گرمی کا زور توڑ دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحقتھرپارکر کے مختلف شہروں مٹھی، اسلام کوٹ، ننگرپارکر اور گردو نواح میں تیز بارش ہوئی تاہم اس دوران مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی بھی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ کے دو واقعات میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی - ایکسپریس اردواقراء یونیورسٹی ڈیفنس ویو کے قریب چائے کے ہوٹل پر بیٹھے اہلکار کو مسلح ملزمان سر پر گولی مار کر فرار ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوقیوم آباد کی 32 سالہ گلشن، سرجانی کا 45 سالہ محمد آصف اور صدر کا رہائشی 19 سالہ ظاہر شاہ جاں بحق ہوئے، سندھ حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »