وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے 9ویں جائزے کےلیے سب کچھ ہوچکا ہے۔
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل کی آمد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔ اسحاق ڈار نے یہ بھی کہا کہ دیکھ کر دکھ ہوتا ہے پاکستان کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہے، 2030ء تک پاکستان نے جی20 میں شامل ہوجانا تھا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں: مشن چیفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں: مشن چیفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹرکا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئےوفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے؟ جس پر وہ غصے میں آ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے معاہدے کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئےصحافی کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے اور جواب دینے کے بجائے الٹا صحافی سے سوال پوچھ لیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا سے مدد مانگ لیوزیرِ اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریٹکر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »