حیدر آباد سے کراچی آنیوالی وین میں آتشزدگی، 8 مسافر جھلس کر جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدر آباد سے کراچی آنیوالی وین میں آتشزدگی، 8 مسافر جھلس کر جاں بحق

کراچی: کراچی سے افسوسناک خبر آئی ہے جہاں سپر ہائی وے پر مسافر وین میں آتشزدگی سے 8 مسافر جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی آنے والی مسافر وین میں نوری آباد کے نزدیک اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 8 مسافر جھلس کر جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ وین حیدر آباد سے واپس آ رہی تھی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لئے نوری آباد ہسپتال روانہ کیا گیا ہے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے جب کہ آگ لگنے کی وجوہات فی الحال سامنے نہیں آئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RAJABALIMANGRI3 افسوسناک۔ اللہ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرماے۔ آمین

Sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الیاس آباد کے چیئرمین منتخبخواجہ ایوب سینئروائس چیئرمین، عارف شیخانی وائس چیئرمین بن...; اے کوئی خبر اے؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد: کبڈی میچ میدان جنگ بن گیا، ڈنڈوں، سوٹوں کا آزادانہ استعمال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی کا جنرل اسمبلی خطاب، اسلام آباد میں مظاہرہبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب سے قبل کل جماعتی حریت کانفرنس نے ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، مقررین نے کہا کہ اقوام متحدہ میں مودی کا خطاب عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: شاہراہ دستور پر ہندو کمیونٹی کا دھرنا ختمبھارت کے شہر جودھ پور میں 11 پاکستانی ہندوؤں کی پراسرار موت پر ہندو کمیونٹی کا اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر دھرنا رات گئے ختم کر دیا گیا، دھرنے کی جگہ پر صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

11 پاکستانی ہندوؤں کا بھارت میں قتل، اسلام آباد میں دھرنامظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ پرامن ہیں اپنا حق مانگنے آئے ہیں ، کسی سفارت خانے کو نقصان نہیں پہنچائیں گے، بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دینے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، خاتون ٹک ٹاک اسٹار پر نوجوان کے قتل کا الزام، مقدمہ درجاسلام آباد، خاتون ٹک ٹاک اسٹار پر نوجوان کے قتل کا الزام، مقدمہ درج ARYNewsUrdu TikTok We have lot of serious issues,hunger, home less ,education health etc etc be serious
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »