مودی کا جنرل اسمبلی خطاب، اسلام آباد میں مظاہرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مودی کا جنرل اسمبلی خطاب، اسلام آباد میں مظاہرہ تفصیلات جانئے: DailyJang

کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام ڈپلومیٹک انکلیو اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقررین نے وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا خیر مقدم کیا ہے۔مظاہرین نے کہا کہ آج فاشسٹ نریندر مودی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے جا رہا ہے، اقوام متحدہ میں نریندر مودی کا خطاب عالمی برادری کو گمراہ کے علاوہ کچھ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام نریندر مودی کے خطاب کو مسترد کرتی ہے ، مودی اقوام متحدہ کی قراردادوں کو پاؤں تلے روند رہا ہے، بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی اجازت نہیں سی جا سکتی ، یہ بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری کمشیر میں مودی کے مظالم کا نوٹس لیں ، اقوام متحدہ کی استصواب رائے کرانے سے متعلق قرارداد پر عملد درآمد کرانے کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: متنازع قانون کیخلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پر مودی کے غنڈوں کا بدترین تشددنئی دہلی: (دنیا نیوز) مودی سرکار کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پر بی جے پی کے غنڈوں نے مودی کے کہنے پر چڑھائی کردی، بھارتی وزیر اعظم نے پیغام دیا کہ پارٹی ورکر کسانوں کو نیا قانون سمجھائیں، ورکروں نے گلی گلی ڈنڈے برسا کر کسانوں کو سمجھانا شروع کر دیا۔ Modi would destroy India very soon
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب پر شدید احتجاج، ’دہشتگرد‘ کے نعرے - ایکسپریس اردواقوام متحدہ سے کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں، حریت رہنما Modi kota جاؤ دفعہ ہو مڑا یہاں پر ہم بتایا جاتا کہ مودی کے تقریر پر احتجاج اور وہاں پر دکھایا جاتا ہے کہ عمران کے تقریر پر تنقید ویسے دونوں میں سے کسی ایک نے بھی کہی پر جھنڈے نہیں گاڑے ہے سب ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں بس دونوں ممالک کے عوام کو بے وقوف بنانا ہے اور کچھ بھی نہیں Block
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ہندو برادری کا کل بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنے کا اعلاناسلام آباد : بھارت میں پاکستانیوں کے قتل کے خلاف ہندو برادری کا لانگ مارچ وفاقی دارالحکومت کی جانب رواں دواں ہے، ہندو برادری کل بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

262 پائلٹس کے مشکوک لائسنس کا معاملہ 30 کپتانوں کے لائسنس کلیئر قرارکراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے غلط آئی ڈیزاور ڈیٹا کی بنیاد پر لائسنس معطل ہونے والے 30 کپتانوں کو کلیئر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق 262پائلٹس کے مشکوک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا مسئلہ کشمیر سے متعلق ترک صدر کے بیان کا خیرمقدماِن کا کہنا تھا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تناسب میں تبدیلی کی کوششوں کو یکسر مسترد کرتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ APS کے اصل ذمے داروں کا تعین چاہتے ہیں : شہداء کے والدینسانحۂ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور کے شہید بچوں کے والدین ہم چاہتے ہیں کہ سانحے کے اصل ذمے داروں کا تعین ہو۔ محترم۔ جو رپورٹ منظر عام پر آئی ھے۔ اسے پڑھ کر آپ کو اندازہ ھو جانا چاہیے ۔ ایسا ممکن ھی نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »