اسلام آباد، خاتون ٹک ٹاک اسٹار پر نوجوان کے قتل کا الزام، مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد، خاتون ٹک ٹاک اسٹار پر نوجوان کے قتل کا الزام، مقدمہ درج ARYNewsUrdu TikTok

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جاں بحق ہونے والے نوجوان علی کے قتل کا مقدمہ ٹک ٹاک اسٹار ماروی چوہدری کے خلاف درج کرلیا گیا۔

ایس پی رورل فاروق بٹر کے مطابق علی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ہے مگر اب تک قتل کے شواہد نہیں ملے، لاش کے نمونے فرانزک کے لیے لاہور بھیجے ہیں، رپورٹ آنے کے بعد مزید حقائق کا معلوم ہوسکے گا۔ والد کے مطابق علی نے کچھ روز قبل ماروی کے ساتھ کام کرنے کا سلسلہ ترک کردیا تھا، جب علی سے پوچھا تو اُس نے بولا کہ ماروی اچھی خاتون نہیں اس لئے مزید کام نہیں کرنا چاہتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We have lot of serious issues,hunger, home less ,education health etc etc be serious

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں پانچ دن - ایکسپریس اردوسب لوگ اپنی سیاسی وابستگیوں سے قطع نظر آج بھی ایک دوسرے کی بات کھلے دل سے سنتے اور سمجھتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہندو برادری اسلام آباد پہنچ گئی ڈپلومیٹک انکلیو کے سامنے دھرنا لیکن دراصل کیوں سراپا احتجاج ہیں؟اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کی اپیل پر ملک بھر سے ہندو برادری ڈاکٹر رمیش کمار کی قیادت میں بھارتی ہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ہندو برادری کا جودھ پور واقع پر اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرناپاکستانی ہندو برادری کا جودھ پور واقع پر اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا Read News Pakistan Hindus Rally Islamabad India Migrant Deaths PMOIndia IndiaToday UN MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف کے وارنٹس کی کاونٹی کورٹ کے ذریعے تعمیل کی رپورٹ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت 30 ستمبر تک ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے وارنٹس کی کاو¿نٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹارماروی چوہدری پر اپنے ساتھی کے قتل کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردومقتول علی کے والد نے ماروی پر دوستوں کے ساتھ مل کر بیٹے کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے 😂😂😂😂 ٹک ٹاک سٹار کیا کہنے. کچھ دنوں تک پورن اسٹار بھی چل نکلیں گے Kis Dagar par hi hum Wow
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکار فیروز خان نے ٹک ٹاک کو کینسر قرار دے دیا، پابندی کا مطالبہ - ایکسپریس اردواداکار فیروز خان نے ٹک ٹاک کو کینسر قرار دے دیا، پابندی کا مطالبہ Let the new talent come out, nothing will happen to your income don't worry. Good good job ✌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »