حیدر آباد کے دُلدُل اور ان کے سادات سوار

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مخمل کا لباس، نقارے کی تھاپ، شہنائی کی گونج اور ’یاحسین یاحسین‘ کی صدا پر قدم بہ قدم اپنا سفر طے کرتی سواری۔۔۔ Ashura MuharramUlHaram عاشوراء

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںمخمل کا لباس، نقارے کی تھاپ، شہنائی کی گونج اور یاحسین یاحسین کی صدا پر قدم بہ قدم اپنا سفر طے کرتی سواری۔برصغیر میں عزاداری کی تاریخ اور روایت صدیوں قدیم ہے، جس میں ماتمی جلوسوں کے ہمراہ شبیہہ ذوالجناح، تعزیے اور علم برآمد کیے جاتے ہیں تاہم سندھ کے سابق دارالحکومت حیدرآْباد میں دلدل برآمد کرنے کی روایت اس خطے میں کہیں اور نظر نہیں آتی ہے۔حیدرآباد تالپور حکمرانوں کا دارالخلافہ تھا اور یہ اس وقت تک رہا جب تک چارلس نپیئر نے سندھ فتح کر کے اس کا دارالحکومت...

’براق پر پیغمبر اسلام معراج پر گئے تھے، دُلدُل کا ڈھانچہ دیکھیں تو اس پر محراب بنا ہوا ہے جو مسجد کے محراب کی عکاسی کرتا ہے، یعنی دُلدُل کا براق سے تعلق ہے اور براق کا رسول سے اور محراب کا مسجد سے۔‘ دُلدُل کا اندرونی ڈھانچہ لوہے کا بنا ہوا ہے جس کا وزن لگ بھگ 70 کلو گرام ہے اور اس کے اوپر گھاس کے تنکے ہیں جس کے ذریعے ڈھانچے کو باندھا گیا ہے۔عزاداری میں ذوالجناح کے جلوس تو ہر کوئی نکال سکتا ہے چاہے وہ سادات ہو یا غیر سادات لیکن دُلدُل کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا جلوس صرف سادات ہی نکالتے ہیں۔ اگر کوئی غیر سادات نکالتا بھی ہے تو سواری صرف سادات ہی کرتے ہیں۔ حیدرآباد میں نو محرم کی صبح اور مغرب کے وقت خیر شاہ کا پڑ، ولایت شاہ کا پڑ اور شیدیوں کے پڑ سے یہ دُلدُل نکالی جاتی ہے۔دُلدُل کا اندرونی...

دُلدُل کے ہمراہ مددگار یا رضاکار بھی ہوتے ہیں جو اس کو چاروں طرف سے اٹھا کر چلتے ہیں، وقفے کے وقت سوار کو ہتھ پنکھے سے ہوا دی جاتی ہے اور کندھوں کو دبایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایبٹ آباد اور مانسرہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5 تھی، زلزلہ پیما مرکز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے بیشتر حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 عشایہ ریکارڈ کی گئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت اور زلزلے کا مرکز کہاں تھا ؟ جانئےراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے تاہم کسی قسم کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں جس کی شدت 5 ریکاردکی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر، راولا کوٹ، مانسہرہ اور نکیال سمیت کئی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »