حکومت پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مضبوط دبا ئومیں آنیوالے نہیں: چوہدری سرور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مضبوط ، دبائومیں آنیوالے نہیں: چوہدری سرور Lahore ChMSarwar Govt Strong Inside Outside Parliament PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK

نہیں ہونے دیں گے ۔انہوں نے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مضبوط ہے۔کسی دبا ئومیں آنیوالے نہیں۔ تمام حکومتی سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر اور ملک و قوم کو مضبو ط کر رہے ہیں۔ عوام کی خدمت سے بڑھ کر حکومت کی کوئی اور ترجیح نہیں۔ اداروں میں اصلاحات کے لیے پہلی بار کوئی حکومت کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا

کہ قومی اداروں کو کرپشن اور سیاسی مداخلت سے پاک کر رہے ہیں۔سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر دوبارہ زیر غور لانا سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی ہے، پاکستان سفارتی سمیت ہر محاذ پر کامیابی کیساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ہونا چاہئے ۔ بھارت نے نازی سیاست اور پیلٹ گن کا استعمال اسرائیل سے سیکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کو ایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے ترک صدرترک صدر رجب طیب اردوان دنیا کے پہلے ایٹمی حملے کے 75 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ دنیا کوایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کو ایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے، ترک صدر کا پیغامدنیا کو ایٹم بم کے استعمال کی دوبارہ غلطی نہیں کرنی چاہیے، ترک صدر کا پیغام trpresidency pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اچھے ڈرامے نہ ملنے کے سبب خود کو ثابت نہیں کرپارہی، منال خان - ایکسپریس اردوہمارے پاس اچھے اسکرپٹ ہی نہیں ہوتے تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ منال خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وادی جموں و کشمیر: بھارتی فوج کے محاصرے نے ماضی کے محاصروں کو بھی مات دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بڑے پیمانے پرعوامی شعور بیداری مہم کے آغاز کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت اجلاس میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بڑے پیمانے پرعوامی شعور بیداری مہم کے آغاز کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ،فصلوں کو ٹڈی دل کے بعد اب چوہوں کے خطرے کا سامنا - ایکسپریس اردوچوہے دھان کی فصلیں تباہ کرنے لگے،کاشت کاروں کی راتوں کی نیندیں حرام ہوگئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »