ہوم سیریز اب کبھی نیوٹرل مقام پرنہیں ہوگی، چیئرمین پی سی بی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوم سیریز اب کبھی نیوٹرل مقام پرنہیں ہوگی، چیئرمین پی سی بی تفصیلات جانئے: DailyJang

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے برطانوی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہماری ہوم سیریزاب کبھی نیوٹرل مقام پرنہیں ہو گی، اب ہم اپنے ہوم میچزپاکستان میں کھیلیں گے یا نہیں کھیلیں گے۔

احسان مانی نے کہا کہ پاکستان اب ایک محفوظ ملک ہے، پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیموں کو سربراہ ملک جتنی سیکیورٹی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم کوشیڈول کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے، مجھے دورہ نہ کرنے کا کوئی جواز دکھائی نہیں دیتا۔ چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ ایم سی سی کی ٹیم نے یہاں اپنے دورے کے دوران گالف کھیلی، تاریخی مقامات کا دورہ کیا اور ریسٹورنٹس بھی گئی۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کا پی ایس ایل کے گراؤنڈ اسٹاف کو بونس دینے کا اعلانپی سی بی کا پی ایس ایل کے گراؤنڈ اسٹاف کو بونس دینے کا اعلان Read News TheRealPCBMedia HBLPSL BONUS
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کابیروزگار خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کااعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے بیروزگار خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کااعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈنے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنی ڈیوٹی آف کیئر پالیسی کے تحت خواتین کرکٹرز کیلئے تین ماہ کے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

PCB کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بیروزگار خواتین کرکٹرز کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے، ڈیوٹی آف کیئر اسکيم سے 25 خواتین کرکٹرز 3 ماہ کے لیے مستفید ہوں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیاریوم استحصال کشمیر کے حوالے سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار PSCAsafecities OneMinuteSilence IIOJKUnderSiege KashmirSiegeDay SolidarityWithKashmiris 5thAugustBlackDay GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا بیروزگار خواتین کرکٹرز کی امداد کا اعلانلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ڈیوٹی آف کیئر پالیسی کے تحت خواتین کرکٹرز کے لیے تین ماہ کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کرکٹرز کی مالی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »