حکومتی توجہ سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومتی توجہ سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سبزیوں کی قیمتوں م

یں کمی ہوتی نظر بھی آرہی ہے۔ حکومت کی ترجیح خود ساختہ بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنا ہے۔ عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ توانائی کا شعبہ ملکی معیشت کی ترقی میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ صارفین اور صنعتوں کو مناسب قیمت پر بجلی کی فراہمی، توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور اس میں ہونے والے نقصانات پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ دریں اثناء ایک اور اجلاس کی صدارت کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی تھی کہ ملک میں سیاحت کے فروغ کے لئے آئندہ چھ ہفتوں میں وژن ماسٹر پلان ترتیب دینے کا عمل مکمل کیا جائے اور آئندہ مہینوں میں شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کی آمد کے پیش نظر ان کی سہولیات کے لئے پیشگی منصوبہ بندی اور انتظامات کیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی فیصلوں کوخاتون اوّل کے دورہ پاکپتن سے جوڑنا قابل مذمت ہے: فردوس عاشق اعوانحکومتی فیصلوں کوخاتون اوّل کے دورہ پاکپتن سے جوڑنا قابل مذمت ہے: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI Officials Transfers Not Linked Bushra Pakpattan Visit PTIofficial MoIB_Official pid_gov Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov but why you are defending here, The extreme of flattery Dr_FirdousPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov اپ کا لیڈر یہی کچھ کرتا رہا ۔۔۔ کیا عمل مکافات ہے ؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ریپ سے متاثرہ‘ کم عمر ماں حکومتی ادارے کے حوالےگذشتہ برس راولپنڈی میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی اور اس کی نومولد بیٹی کو پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لیے قائم ادارے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ So sad. I have immediate solution of Reco Dec mines. I hope President and PM Imran Khan & high commands will take interest for the prosperity of Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہورلٹریری فیسٹیول: سیشن ’ہم دیکھیں گے‘توجہ کامرکزلاہورلٹریری فیسٹیول نےادب سے لگاو رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد کو اپنی طرف کھینچ لیا، معروف ترقی پسند شاعر فیض احمد فیض کی نظم ہم دیکھیں گے پر ہونے والا سیشن سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا LLF2020 SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندا بن گئے۔شہبازشریفحکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندا بن گئے۔شہبازشریف president_pmln pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تمام حکومتی ارکان قریبی اسٹورز کا دورہ کر کے قیمتوں کا جائزہ لیں: وزیر اعظمتمام حکومتی ارکان قریبی اسٹورز کا دورہ کر کے قیمتوں کا جائزہ لیں: وزیراعظم Pakistan PMImranKhan Ministers Inflation Controlled ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی میں کمی کا مشن، وزیر اعظم کی حکومتی ارکان کو اہم ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی ارکان کو یوٹیلیٹی اسٹورز کے دورے کرنے اور قیمتوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی میں کمی کے مشن کے تحت وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی ارکان کو یوٹیلیٹی اسٹورز کے دورے کرنے کی ہدایت کردی۔و
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »