حکومتی فیصلوں کوخاتون اوّل کے دورہ پاکپتن سے جوڑنا قابل مذمت ہے: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی فیصلوں کوخاتون اوّل کے دورہ پاکپتن سے جوڑنا قابل مذمت ہے: فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI Officials Transfers Not Linked Bushra Pakpattan Visit PTIofficial MoIB_Official pid_gov

پی ایس ایل فائیو کے آفیشل سونگ کا تنازع، علی ظفر نے اپنے گانے کا ٹیزر جاری کردیا

فردوس عاشق اعوان کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے اہم بیان میں کہنا تھا کہ وزیراعظم کی اہلیہ پروٹوکول لینے کی قائل نہیں ہیں۔ درگاہ حضرت بابا فریدؒ جیسی بابرکت جگہ پر تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے لکھا کہ پنجاب میں مختلف انتظامی تبادلوں کو وزیراعظم کی اہلیہ سے منسوب کرنے کی خبریں قطعی بے بنیاد ہیں جن کا حقیقت سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov اپ کا لیڈر یہی کچھ کرتا رہا ۔۔۔ کیا عمل مکافات ہے ؟؟

Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov but why you are defending here, The extreme of flattery Dr_FirdousPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندا بن گئے۔شہبازشریفحکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندا بن گئے۔شہبازشریف president_pmln pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تمام حکومتی ارکان قریبی اسٹورز کا دورہ کر کے قیمتوں کا جائزہ لیں: وزیر اعظمتمام حکومتی ارکان قریبی اسٹورز کا دورہ کر کے قیمتوں کا جائزہ لیں: وزیراعظم Pakistan PMImranKhan Ministers Inflation Controlled ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی میں کمی کا مشن، وزیر اعظم کی حکومتی ارکان کو اہم ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی ارکان کو یوٹیلیٹی اسٹورز کے دورے کرنے اور قیمتوں کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی میں کمی کے مشن کے تحت وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی ارکان کو یوٹیلیٹی اسٹورز کے دورے کرنے کی ہدایت کردی۔و
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ریپ سے متاثرہ‘ کم عمر ماں حکومتی ادارے کے حوالےگذشتہ برس راولپنڈی میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی اور اس کی نومولد بیٹی کو پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لیے قائم ادارے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ So sad. I have immediate solution of Reco Dec mines. I hope President and PM Imran Khan & high commands will take interest for the prosperity of Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کو ’کنٹرول‘ کرنے کا حکومتی اقدام عدالت میں چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کو ’کنٹرول‘ کرنے کا حکومتی اقدام عدالت میں چیلنج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »