لاہورلٹریری فیسٹیول: سیشن ’ہم دیکھیں گے‘توجہ کامرکز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہورلٹریری فیسٹیول نےادب سے لگاو رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد کو اپنی طرف کھینچ لیا، معروف ترقی پسند شاعر فیض احمد فیض کی نظم ہم دیکھیں گے پر ہونے والا سیشن سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا LLF2020 SamaaTV

Posted: Feb 22, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

لاہورلٹریری فیسٹیول نےادب سے لگاو رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد کو اپنی طرف کھینچ لیا، معروف ترقی پسند شاعر فیض احمد فیض کی نظم ہم دیکھیں گے پر ہونے والا سیشن سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ ادب، موسیقی اور ثقافت پر مشتمل لاہور لٹریری فیسٹیول کے دوسرے روز بھی کئی سیشن کا انعقاد ہوا، فیض کی مشہور نظم ہم دیکھیں گے پر بات ہوئی تو محفل سج گئی۔

فیسٹیول میں پختون نوجوانوں کا الحمرا حال کے احاطے میں رقص ہر کسی کی توجہ کا مرکز بن گیا، شرکاء نے ادبی میلوں کو قوموں کی ترقی کا اہم جزو قرار دیا۔ پیپلز پارٹی رہنما شیری رحمان اور حناربانی کھر سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے دوسرے دن لٹریری فیسٹیول میں شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: پشاور زلمی کی ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'شاہ عبداللہ مکالمہ مرکز' کے وفد کی شاہ سلمان سے ملاقات'شاہ عبداللہ مکالمہ مرکز' کے وفد کی شاہ سلمان سے ملاقات KSAMOFA KingSalman AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے” موسٹ سٹائلش ایکٹریس“ کا ایوارڈ ملنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیاماہرہ خان نے” موسٹ سٹائلش ایکٹریس“ کا ایوارڈ ملنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا MahiraKhan Won MostStylishActress Award TheMahiraKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے ہیلتھ پروفیشنلز کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دیلاہور(ڈیلی  پاکستان  آن لائن)صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنےکہا ہےکہ ہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا: نیویارک ٹائمز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے صوبے ہنان میں آن لائن سپرنگ فیسٹیول گالا کا آغازچین کے صوبے ہنان میں آن لائن سپرنگ فیسٹیول گالا کا آغاز China Hunan OnlineSpringFestival Opened MFA_China ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »