حکومت نے مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دیدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:56 PM, 30 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سری نگر سے شارجہ جانے والی بھارتی کمرشل پروازوں کے بعد بھارتی وزیر اعظم کے زیر استعمال طیارہ بھی

اسلام آباد : سری نگر سے شارجہ جانے والی بھارتی کمرشل پروازوں کے بعد بھارتی وزیر اعظم کے زیر استعمال طیارہ بھی گزشتہ روز پاکستان کی فضائی حدود سے گزر گیا۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ نریندر مودی کے طیارے کو فضائی حدود استعمال کرنے کی متعلقہ اتھارٹی نے اجازت دی تھی ۔۔ بھارتی وزیر اعظم کا جہاز بوئنگ 777 تھری ہنڈرڈ

ای آر کے 7066 بہاولپور کی پاکستانی ایئر سپیس سے ہوتا ہوا تربت اور پنجگور کی فضائی حدود سے گزر کر اٹلی کیلئے محو پرواز رہا۔جہاز نے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نیو دہلی سے ٹیک آف کیا تھا،وزیر اعظم مودی بھی جہاز میں آن بورڈ تھے۔بھارتی وزیر اعظم اپنےدورہ کے اختتام اور واپسی پر بھی پاکستانی فضائی حدود سے گزر کر نیو دہلی جائیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن عدار صرف پشتون قوم ھے

Phr trade karein, uss pe Q pabandi hay? Sasti cheeni, daalein, tmatar, piaz Q ni letay k woh awami issue hay Dil barra karein, open minded sochein

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی اراکین کے حلقوں کو فنڈز جاری کردئیےوفاقی حکومت نے قومی اسمبلی اراکین کے حلقوں کو فنڈز جاری کردئیے MembersNationalAssembly FundsReleased Funds PTIGovernment Punjab GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI NAofPakistan shaukat_tarin CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بھی اضافے کی تیاری کر لی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے ہارڈ ہٹر آصف علی نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لیقومی ٹیم کے ہارڈ ہٹر آصف علی نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح چھین لی T20WorldCup T20withNation ICC CricketMatch PCB ACB T20WorldCup2021 ICC ACBofficials TheRealPCBMedia T20WorldCup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور بورڈ ر نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا ۔لاہور بورڈ ر نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ BISELahore LahoreBoard IntermediateResult Result Announce Lahore DrMuradPTI GovtofPunjabPK biselhrofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دیوالی کے تہوار کے موقع پر 4 نومبرکو چھٹی کا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے دیوالی کے تہوار کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے لیے 4 نومبرکو چھٹی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کے تہوار پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دیوالی کے تہوار کے موقع پر 4 نومبرکو چھٹی کا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے دیوالی کے تہوار کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے لیے 4 نومبرکو چھٹی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کے تہوار پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »