این اے 133: جمشید اقبال چیمہ اور مسرت اقبال چیمہ کےکاغذات نامزدگی مسترد

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این اے 133: جمشید اقبال چیمہ اور مسرت اقبال چیمہ کے نامزدگی مسترد

لاہور : مسلم لیگ ن کے ایم این اے پرویز ملک کی وفات کے بعد خالی ہونے والی سیٹ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کے دونوں امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔ شائستہ پرویز ملک مسلم لیگ ن کی امیدوار تھیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اسلم گل کو میدان میں اُتارا تھا۔

نیو نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے تجویز کنندہ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ جمشید اقبال چیمہ کا تجویز کنندہ ماڈل ٹاون کا رہائشی ہے۔ مسلم لیگ ن کے نصیر بھٹہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی امیدوار جمشید اقبال چیمہ کا تجویز کنندہ محمد بلال این اے 130 کا رہائشی ہے جبکہ الیکشن این اے 133 میں ہو رہا ہے۔ تائید کنندہ، تجویز کنندہ عدالت عظمی، عدالت عالیہ، الیکشن کمشن کی ججمنٹس موجود ہیں۔ الیکشن ایکٹ کے سیکشن 60 کے تحت تجویز کنندہ اور تائید کنندہ موجودہ حلقہ کا ہونا چاہیے۔ الیکشن رولز کے تحت جمشید اقبال چیمہ الیکشن لڑنے کےلیے نااہل ہیں۔ جمیشد اقبال چیمہ کے کاغزات نامزدگی مسترد کیے جائیں۔این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے معاملے پر...

ریٹرننگ افسر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت چیمہ کے تجویز کنندہ کا تعلق این اے 133 سے نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 133 ضمنی الیکشن، جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مستردیہ ایک مسترد شدہ بندہ ہے چساں تے ہُن آسن بہت زیادہ ہی اچھی خبر ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این اے 133۔۔تحریک انصاف کو بڑا جھٹکاریٹرنگ آفیسر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ،حلقہ این اے 133 میں تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات مسترد ۔ یعنی فری بائے ٹا ٹا Good
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این اے 133میں ضمنی الیکشن ملتوی کیا جائے:محکمہ داخلہ پنجاب کی درخواست
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا این اے 133 کا ضمنی انتخاب ملتوی کروانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ07:48 PM, 29 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: حکومت پنجاب نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب ملتوی کروانے کیلئے الیکشن کمیشن سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این اے 133ضمنی انتخاب:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این اے 133میں ضمنی الیکشن ملتوی کیا جائے:محکمہ داخلہ پنجاب کی درخواست
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »