حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بھی اضافے کی تیاری کر لی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: رواں ماہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں پے در پے اضافے کے بعد ،،وفاقی حکومت نے نیپرا کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست دے دی ہے۔ حکومت نے نیپرا

سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کی ہے اور یہ اضافے کی درخواست کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے کی گئی ہے، بنیادی ٹیرف میں اضافے سے صارفین پر مستقل بوجھ پڑے گا۔

نیپرا وفاقی حکومت کی درخواست پر 2 نومبر کو سماعت کرے گا، ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت میں جائزہ لیا جائے گا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا جبکہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین بھی اضافے سے مستثنی ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی اراکین کے حلقوں کو فنڈز جاری کردئیےوفاقی حکومت نے قومی اسمبلی اراکین کے حلقوں کو فنڈز جاری کردئیے MembersNationalAssembly FundsReleased Funds PTIGovernment Punjab GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI NAofPakistan shaukat_tarin CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور بورڈ ر نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا ۔لاہور بورڈ ر نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا ۔ BISELahore LahoreBoard IntermediateResult Result Announce Lahore DrMuradPTI GovtofPunjabPK biselhrofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دیوالی کے تہوار کے موقع پر 4 نومبرکو چھٹی کا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے دیوالی کے تہوار کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے لیے 4 نومبرکو چھٹی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کے تہوار پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دیوالی کے تہوار کے موقع پر 4 نومبرکو چھٹی کا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے دیوالی کے تہوار کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے لیے 4 نومبرکو چھٹی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے دیوالی کے تہوار پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے فیصل واوڈا کے بیان کی تردید کردیفواد چوہدری نے کہا کہ فیصل واؤڈا کابینہ کا حصہ نہیں ہیں مجھے نہیں پتا انہوں نے ایسا کیوں کہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ ہم نے غلط الزام لگایا ‘ اے آر وائے نیوز نے اسحا ق ڈار کے بعد جج ارشد ملک کی ویڈیو کے مرکزی کردار ناصر بٹ سے معافی مانگ لیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے معروف ٹی وی چینل ” اے آر وائے نیوز “ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بعد اب برطانوی فیصلے کی کاپی؟؟؟؟ ڈیلی پاکستان تیری کیڑی نیوز سچ ہوئی ؟؟؟ کوئی شرم کر لو نتھ ڈال دی گئی تو پھر رو گے 🕋 دوستو ہوشیارخبردار یہ بےسبب نہیں ہورہا چوروں کی ڈرائی کلیننگ ہورہی ہے🖤 مگرطالع آزمایادرکھیں سراج قاسم تیلی نےقوم کی ترجمانی کردی ہے اب کوئی چور دروازےسےنہیں آئےگا 62'63کےترازو پر تلےصادق و امین ہی ملک کامستقبل ہیں❤ وعدہ_پوراکروسفیرنکالو دھشتگردی_بندکرو_PTI نظریہ_پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »