حکومت نے ملک کو تباہ کر دیا ایسی بد ترین حکومت نہیں دیکھی شہباز شریف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے ملک کو بتاہ کر دیا، ایسی بد ترین حکومت نہیں دیکھی ، شہباز شریف

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے سیالکوٹ میں منشا اللہ بٹ کی رہائشگاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے آئے روز نت نئے سکینڈل آتے ہیں ،غزہ میں ظلم و بربریت کا بازار گرم ہے لیکن کوئی روکنے والا نہیں ۔

اس سے قبل شہبا زشریفڈسکہ میں ن لیگ کی ایم پی اے نوشین افتخار کے گھر پہنچے اور تمام اہلخانہ سے ملاقات کی ،شہباز شریف نے نوشین افتخار سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی ۔ شہباز شریف نے نوشین افتخار کو ضمنی انتخاب میں بھرپور مقابلہ کرنے پر شاباش دی ۔شہباز شریف نے ڈسکہ کے مقامی لوگوں سے بھی ملاقات کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

واقعی سمجھ نہیں آ رہی بتاہ کر دیا ہے یا تباہ کر دیا ہے

کہہ کون رہا ہے 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت، وفاقی حکومت نے فیصلہ چیلنچ کردیااسلام آباد: وفاقی حکومت نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ چیلنچ کردیا ، جس میں فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ لاہور ہائ کورٹ نواز شریف کے باپ کی ملکیت ہے جناب ARYNEWSOFFICIAL 👍👍👍👍 ARYNEWSOFFICIAL لاہور ہائیکورٹ میں اگر چنگیزخان یا ہلاکو خان کا مقدمہ درج کرلیا جاتا تو وہ بھی باعزت بری کر دیے جاتے۔🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلبJudge sa kon jawab talab kara ga jis na nawaz ko shabaz ki guarantee par jana dia 🤔 منہوس ججوں کا مسکن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر حکومت سے جواب طلبہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس علی باقر نجفی نے شہباز شریف کی متفرق غداروں اور دلالوں کی زندگی بہت کم ہوتی پیں لعنت تیری جھوٹی خبروں پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیرون ملک جانے سے کیوں روکا ؟ شہباز شریف نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردیبیرون ملک جانے سے کیوں روکا ؟ شہباز شریف نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ARYNewsUrdu 😆😆😆😆 پاکستان کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ عدالتوں میں بیٹھے ہیرا منڈی کی پیداوار یہ جج ہیں چالیس سال پاکستان پر حکومت اور پھر انگلینڈ میں سیاسی پناہ شیر سے کُتا بننے تک کا سفر طویل ضرور مگر مشکل نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک جانے پر پابندی شہباز شریف نے عدالت سے رجوع کر لیا درخواستیں دائرBan on going abroad, Shahbaz Sharif approached the court, petitions filed Lolz This crook CMShehbaz always used LHC for personal use same as he did Justice Qayum in past to get relief frm corruption cases & harshly punished Benazir.We’re WARNING⚠️Lahore High Court that if they granted bail to this Crook Shahbaz or Maryam گشتوڑ may face REACTION frm Public
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »