بیرون ملک جانے پر پابندی شہباز شریف نے عدالت سے رجوع کر لیا درخواستیں دائر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عدالتی احکامات کے باوجود بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ شہباز شریف نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد اور عدالتی فیصلے پر فیصلے نہ کرنے والوں کیخلاف الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز کے توسط سے دائر ایک درخواست میں نشاندہی کی ہے کہ سات مئی کے عدالتی احکامات پر عمل نہیں کیا گیا اور جان بوجھ کر عین موقع پر متعلقہ حکام نے اپوزیشن لیڈر کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ متعلقہ اداروں کے عدالتی فیصلے پر عمل نہ کرنے سے سے ثابت ہو گیا کہ سرکاری اداروں کو سیاسی انجینئرنگ کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے اور ایف آٸی اے نے باہر جانے کی اجازت نہ دینے کے متعلق لایعنی عذر تراشے جا رہے ہیں۔شہباز شریف نے دوسری درخواست...

اس درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود انہیں علاج کیلئے بیرون نہیں جانے دیا گیا۔ درخواست میں نکتہ اٹھایا گیا کہ عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے اور یہ ایک جرم ہے۔عدالت عالیہ سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی فیصلے می پاسداری نہ کرنے پر متعلقہ حکام کو عدالت میں طلب کرکے ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ شہباز شریف کی دونوں درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے روبرو بروز منگل کو سماعت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This crook CMShehbaz always used LHC for personal use same as he did Justice Qayum in past to get relief frm corruption cases & harshly punished Benazir.We’re WARNING⚠️Lahore High Court that if they granted bail to this Crook Shahbaz or Maryam گشتوڑ may face REACTION frm Public

Lolz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات