بیرون ملک جانے سے کیوں روکا ؟ شہباز شریف نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرون ملک جانے سے کیوں روکا ؟ شہباز شریف نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ARYNewsUrdu

لاہور: صدر مسلم لیگ شہباز شریف نےعدالتی احکامات پرعملدرآمد کیلئےایک اور درخواست دائر کردی ہے۔

درخواست میں ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سات مئی کو لاہور ہائیکورٹ نےباہر جانے سےمتعلق احکامات جاری کئے، لاافسران، ایف آئی اے حکام کی موجودگی میں عدالت نے حکم سنایا، عدالتی حکم نامہ ٹیلی فون، واٹس ایپ ،بذریعہ ای میل متعلقہ حکام کو بھجوایا جبکہ پارٹی کی جانب سے ایف آئی اے میں حکم نامےکی کاپی بھی موصول کرائی گئی۔

دوسری جانب حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بحری اور فضائی اداروں کو فیصلے سے آگاہ کردیاگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چالیس سال پاکستان پر حکومت اور پھر انگلینڈ میں سیاسی پناہ شیر سے کُتا بننے تک کا سفر طویل ضرور مگر مشکل نہیں

پاکستان کی تباہی میں سب سے بڑا ہاتھ عدالتوں میں بیٹھے ہیرا منڈی کی پیداوار یہ جج ہیں

😆😆😆😆

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات