حکومتی قوانین عمران اینڈ کمپنی کیخلاف استعمال ہوں گے، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے، وہ کہنے کو میڈیا اور اپوزیشن کے خلاف ہیں، مریم نواز تفصیلات جانیے: DailyJang

ایک بیان میں ن لیگی نائب صدر نے پیکا اور الیکشن ایکٹ ترامیم سے متعلق حکومتی آرڈیننس پر ردعمل دیا ہے۔

انہوں نے حکومت پر تنقید کی کہ پی ٹی آئی گورنمنٹ جو بھی قوانین بنا رہی ہے، وہ کہنے کو میڈیا اور اپوزیشن کے خلاف ہیں۔ مریم نواز نے دعویٰ سے کہا کہ میڈیا اور اپوزیشن مخالف یہ قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر دستور میں کوئی شق ہے ایسی کہ عوام جو کہ ملک کی مالک ہے، کہہ سکے صدر کو: Put up your resignation. Your services are no more required. تو میں سب سے پہلے کہتا اور ایسا کہنے والے میرے بعد کروڑوں شہری اور بھی ہوتے۔

نانی چڑیل پھر دیر کس بات کی تم اور تمھاری کنیزوں نے شور تو بہت ڈالا ہوا بات بات پے جھوٹ تو تم اور تمھارا پورا شیرو سوشل میڈیا پے جھوٹ بولتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہوں گے: مریم نواز04:57 PM, 20 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہو : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کے قوانین میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جھوٹی خبریں روکنے کے قانون کے اعلان کے بعد مریم نواز بھی میدان میں آگئیںلاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے وہ عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی اپنی سیکریٹری کی شادی میں شرکت، ویڈیو وائرلمریم نواز کی اپنی سیکریٹری کی شادی میں شرکت، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیگی رہنما ثانیہ عاشق کی شادی میں مریم نواز کی تصاویر توجہ کا مرکز بن گئیں09:24 AM, 20 Feb, 2022, پاکستان, ؒلاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، اس موقع پر مریم نواز کی شرکت نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل نواز شریف کی جگہ عمران خان پر طنز کرگئےوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ عدالت نے نواز شریف کو بھگوڑا قرار دیا ہے تو کیا ہم عمران خان کو ایتھلیٹ کہیں۔ جب نیازی اسے نوکری سے برخاست کریگا تب یہ نیازی پر حقیقت میں بھونکے گا۔ 90 دن میں تبدیلی کا دعویدار، ساڑھے تین سال بعد جلسوں میں اپنی کارکردگی بتانے کی بجائے نواز شریف کو گالیاں دے کر اپنے یوتھیوں کو مطمئن کر رہا ہے. بےشرم تبدیلی!! Hahaha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیم ڈار ملتان سلطانز کے شاہ نواز دھانی کو اس طرح پکڑنے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گیFeb 19, 2022 | 10:41:AM, PSL, PSL News Update, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ سیزن 7کا دوسرا مرحلہ جوش و خروش سے لاہور میں جاری ہے جسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »