جھوٹی خبریں روکنے کے قانون کے اعلان کے بعد مریم نواز بھی میدان میں آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے وہ عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ یہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے کہنے کو تو میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے ہیں، لیکن یہ قوانین عمران اور ان کے ساتھیوں کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں، پھر مت کہنا بتایا نہیں تھا۔

یہ حکومت جو بھی قوانین بنا رہی ہے کہنے کو تو میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے ہے مگر یہ قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہونے والے ہیں۔ پھر نا کہنا بتایا نہیں!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف استعمال ہوں گے: مریم نواز04:57 PM, 20 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہو : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کے قوانین میڈیا اور اپوزیشن کی آواز بند کرنے کے لیے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کی اپنی سیکریٹری کی شادی میں شرکت، ویڈیو وائرلمریم نواز کی اپنی سیکریٹری کی شادی میں شرکت، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیگی رہنما ثانیہ عاشق کی شادی میں مریم نواز کی تصاویر توجہ کا مرکز بن گئیں09:24 AM, 20 Feb, 2022, پاکستان, ؒلاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، اس موقع پر مریم نواز کی شرکت نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’تو بھی آ سب کو چھوڑ کے‘ عائزہ اعوان نے ویڈیو وائرل’تو بھی آ سب کو چھوڑ کے‘ عائزہ اعوان نے ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ نواز دھانی کا وکٹ حاصل کرنے کے بعد جشن منانے کا انوکھا اندازملتان سلطان کے شاہ نواز دھانی کا وکٹ حاصل کرنے کے بعد جشن منانے کا انداز ایک مرتبہ پھر مقبول ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ٹرانسپورٹ مالکان نے بھی کرائے بڑھا دیئےپشاور (ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »