حکومت چین میں موجود پاکستانیوں کو واپس نہ لانے کے فیصلے پر قائم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 97 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

صرف 7-8 ممالک ہیں جنہوں نے اپنے لوگوں کا انخلا کیا یا اس کی درخواست دی، معاون خصوصی coronavirus CoronavirusOutbreak China Pakistan DawnNews مزید پڑھیں:

اپوزیشن اراکین نے حکومتی فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مسترد کیا تھا —تصویر: ڈان نیوز

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں کچھ افراد کو کورونا وائرس کے شک کے باعث نگرانی میں رکھا گیا تھا تاہم ان میں وائرس نہیں پایا گیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مسترد کیا تھا اور حکومت سے چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا مطالبہ کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ آج سے الیکٹرونک میڈیا پر کورونا وائرس سے بچاؤ، احتیاط اور دیگر حوالوں سے آگاہی دینے کے لیے مہم کا آغاز بھی کیا جائے گا۔مزید پڑھیں:معاون خصوصی نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت نے اس وائرس کو ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے جس کے باعث پاکستان ذمہ داری کے ساتھ اپنے، اپنے عوام اور دنیا کے لوگوں کے لیے وہ اقدام کرنا چاہتا ہے جس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ یہ سوال کیا جاتا ہے کہ باقی ممالک اپنے عوام کو نکال رہے ہیں تو پاکستانیوں کو کیوں نہیں نکالا جارہا ہے، جس پر میں ہی بتایا چاہتا ہوں کہ صرف 7-8 ممالک ہیں جنہوں نے اپنے لوگوں کا انخلا کیا یا اس کی درخواست دی۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ ووہان کے شہر میں اس وقت 120 ممالک کے شہری موجود ہیں اور وہ بھی چینی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔

معاون خصوصی نے بتایا کہ چین سے پروازیں پاکستان سے بحال ہونے کے بعد آنے والےمسافروں کی کس طرح اسکریننگ کی جائے انہیں گروپس میں بانٹا جائے اور دیگر معاملات کیے جائیں گے اس حوالے سے وزارت صحت نے تمام متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مل کر ایک جامع پلاننگ کرلی ہے۔ان کا کہنا تھا چونکہ پروازوں سے قبل 14 روز زیر نگرانی رکھے جائیں گے اس لیے پاکستانی مسافروں کے ٹکٹ اور ویزے ایکساپئر ہونے کی صورت میں چینی حکومت کے ساتھ یہ معاملات طے کرلیے ہیں کہ انہیں کسی قسم کی تکلیف نہ پہنچے اور کسی کو انفرادی سطح پر اس کے لیے...

ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ چینی سفیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ہم نے پاکستانیوں کے لیے بھی یہی اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے اور اب پاکستان آنے والے شہری بھی پہلے چین میں 14 روز تک زیر نگرانی رہیں گے جس کے بعد انہیں پرواز کی اجازت دی جائے گی جس کے تفصیلات کافی حد تک طے کرلی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Simple Translation Hum abhi itnay sensitive aur concerned nahi huay apni Awam Kay baray main jab 50, 60 mulk yeh ker lain gay tu hum bhi sochain gay top 100 main laazmi aa jayen gay...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’چین میں موجود طلبا فوری سفارتخانے کے پاس رجسٹر ہوں‘ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت پاکستانی طلبہ سے رابطے میں ہے اور جو طلبا سفارتخانے کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں انھیں فوری طور پر رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ but it's so sad thay are not taking any serious actions thay not help us 😭😭😭😭 Oh it's all just shameful specially from our embassy there's even no record for the whole Pakistani it's all just a real big failure so far. جو رجسڑر ھیں ان کی تو خبر لے لیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں موجود غیر رجسٹرڈ طلبا کو فوری پاکستانی سفارتخانے کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایتچین میں موجودغیررجسٹرڈطلباکو فوری پاکستانی سفارتخانے کےساتھ رجسٹرڈ ہونے کی ہدایت China Pakistani UnregisteredStudents Students Pakistan CoronaVirus PakistaniEmbassy CathayPak ForeignOfficePk zlj517 MFA_China pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI CathayPak ForeignOfficePk zlj517 MFA_China pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI Close border with China immediately Pakistanis are dying from China AvianVirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے ایئرپورٹ میں پھنسے 150 پاکستانیوں کی حکومت سے اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرزچین میں پاکستانی سفیر پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں:حکومتی سینیٹرز Pakistan Senate PakistaniAmbassadors CoronarVirus pid_gov SenatePakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعترافNasha hota hi bura agr ruprees term me hai to. jb dollor 100 ka tha. tb 30K ub Dollar 150 ka hai to 45K honay they. Hammad_Azhar
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا 15 ماہ میں قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے اضافے کا اعترافVery bad news
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »