حکومت نے 3 ماہ میں مزید 3 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض لے لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وفاقی حکومت کے مالی ضروریات پوری کرنے کے لئے رواں مالی سال 21-2022 کی پہلی سہہ ماہی کے دوران مجموعی طور پر3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض لیا گیا ہے۔

اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق تفصیلات جاری کردی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں پاکستان کو 17 ارب روپے کی گرانٹس موصول ہوئی ہیں، حکومت نے باہمی معاہدوں کے تحت 7 کروڑ 69 لاکھ ڈالر اور ملٹی لیٹرل مالی اداروں سے ایک ارب 56 کروڑ ڈالر قرض لیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے کمرشل بینکوں سے 45 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا قرض حاصل کیا ہے جبکہ حکومت کو مختلف ممالک اور ملٹی لیٹرل اداروں سے 10 کروڑ ڈالر کی گرانٹس ملی ہیں، جولائی تا ستمبر چین سے 7 کروڑ 33 لاکھ ڈالر قرض ملا جب کہ امریکا سے پاکستان کو 3 ماہ میں 2 کروڑ 72 لاکھ ڈالر قرض ملا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 45 کروڑ 99 لاکھ ڈالر قرض فراہم کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Some of Malaysian and Indonesian Muslims scholars claim that they found the awaited Imam Al-Mahdi. They saythat the Mahdi may be Muhammad Qasim, who is gettings famous on social media about his dreams that he is seeing about the Rise of Islam and Pakistan.

kis cheez k liye yaha jobs sy logo ko nikal k bijli pani gas mehnga or hakumat karze par karza

کشکول حکومت کے کر پھر رہی ہے تو پاکستانی کیا کریں چوراہوں پر کھڑے ہوجاءیں

TopTrendsWatch Allah tumhay aqal day , Please do not gave relief on this money to people of pak. increase other item prices too , Ghaliyan tu wasay be parh rahe hay , i am not a pti fan , iss mulk may hum rahnay walay hay iss ku tabah na karo , Raza baqir is the destruction of SBP.

Please tell how much rerun the loan by now this year

ImranKhanPTI Very good Sir

SHABAZGIL whats ur opinion.

ظالم خان قوم کو IMF کا بندھی بنا کر ہی جاۓ گا اسے وزارت عظمیٰ اسی شرط پر دلوائی گئی ہے۔

50 cror KSA k visit per 80 banda ley k jaaney per lag gyaaa hu ga. Baaki ka kertey hein kuch

آسان الفاظ یہ ہیں k اگلے 6 ماہ اور اس کے بعد مزید مہنگائی میں شدید اضافہ۔۔شاباش جناب ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات کیس میں چونکا دینے والا انکشاف آریان خان کی رہائی کیلئے 25 کروڑ کا مطالبہShocking revelation in drug case, demand of Rs 250 crore for release of Aryan Khan Ooooh
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ : ڈالر بےقابو قیمت میں ریکارڈ اضافہانٹربینک مارکیٹ :ڈالربےقابو،قیمت میں ریکارڈ اضافہ Pakistani Rupee Continues Slide Against US Dollar FinMinistryPak MoIB_Official GovtofPakistan FinMinistryPak MoIB_Official GovtofPakistan کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر ایک طوفان آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیاڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیا ہے ۔ڈالر نے نئے ہفتے کے پہلے روز نئے ریکارڈ بنائے ہیں،انٹربینک میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، سونے کی قیمت کو بھی پَر لگ گئےڈالر کی اونچی اُڑان جاری، سونے کی قیمت کو بھی پَر لگ گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب ڈالر مہنگا ہوتا ہے!گزشتہ برس جب سارا کراچی شہر بارش کے پانی میں ڈوب گیا تو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ایک جملہ ’’ جب بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے ، جب زیادہ بارش آتی ہے تو زیادہ ۔۔۔ تحریر: علی معین نوازش لنک: DailyJang please like my videos and subscribe my YouTube channel
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا 174.50 پیسےکا ہو گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو کر 174.50 روپے کی سطح پر آگیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »