ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، سونے کی قیمت کو بھی پَر لگ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، سونے کی قیمت کو بھی پَر لگ گئے ARYNewsUrdu

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدرمیں گراوٹ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا مزید 600 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 27 ہزار 800 روپے ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 9 ڈالر اضافے سے 1802 ڈالر فی اونس رہی۔دوسری جانب ڈالر کی اونچی کا سلسلہ بھی جاری ہے اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مزید گھٹ گئی۔ انٹربینک میں ڈالرکی قدر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 174 روپے 43 پیسے پر پہنچ گئی، آج انٹربینک میں ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں ایک روپیہ 20 پیسے اضافہ ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 175 روپے 50 پیسے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیاڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیا ہے ۔ڈالر نے نئے ہفتے کے پہلے روز نئے ریکارڈ بنائے ہیں،انٹربینک میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاشپاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاش ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Father of their power Bajan ko pata nhi hain kia k bap bap hota hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویرپاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل iMRizwanPak T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کے آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کی ناکامی کی خبریں جعلی قراراور جعلی خبریں دکھانے پر دنیا نیوز پیش پیش مذاکرات کامياب ہوں يا ناکام گردن عوام کی ہی مروڑی جائے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بینک کے عملے کو روزانہ کروڑوں کی رقم گننے کی سزا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے دوستی کا حق ادا کردیاپال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے دوستی کا حق ادا کردیا ARYNewsUrdu خان صاحب کو بات لگائی جا رہی ہے نا ۔۔۔ یو ناٹی ARY ۔ سعودی عرب۔ مانیکا۔ شادی۔۔۔ Great people always respect and care true friendship and pay back the Great respect in friends absence 👏 Van Nice act of Kindness 💞
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »