حکومت رؤف حسن پر حملے کو پوری سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، وزیر قانون

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رؤف حسن کے بیان پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس میں اقدام قتل کی دفعات لگائی گئی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

حکومت رؤف حسن پر حملے کو پوری سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، وزیر قانونوزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت رؤف حسن پر حملے کو پوری سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، اس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے ایس پی حسن جہانگیر کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے، ظاہری طور پر رؤف حسن پر حملہ کرنے والے ٹرانسجینڈر تھے۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر شہادت اعوان نے کہا کہ ریلویز میں کرپشن کرنے والے 93 افسروں و اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے: وزیر قانون اعظم نذیرمسلم لیگ ن کی سابق اتحادی حکومت نے سوشل میڈیا سے متعلق کمیٹی بھی بنائی تھی مگر پھر نگران حکومت آگئی جس کی وجہ سے کام رک گیا: سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رؤف حسن پر حملہ، تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہرؤف حسن پر نجی چینل میں انٹرویو دینے کے لیے جارہے تھے جہاں دفتر کے باہر نامعلوم افراد نے ان پر چاقو سے حملہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’غزہ جنگ پر امریکا سے کسی کی مزید نفرت کی وجہ نہیں بن سکتی‘، امریکی ترجمان مستعفیڈر ہے یتیم فلسطینی بچے کل ہتھیار اٹھا کر بدلا لینے نہ کھڑے ہو جائیں، امریکی پالیسی پوری نسل کو انتقام پر اکسا رہی ہے: ہالا رہاریت کا انٹرویو میں اظہار خیال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی کے ذمہ داروں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے: وزیر اعظمشہدا اپنے بچوں کو یتیم کر گئے لیکن لاکھوں بچوں کو یتیم ہونے سے بچالیا، آپ کی عظمت کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ کے فلسطینیوں پر مظالم دیکھ کر شدید غصہ اور مایوسی ہے: ملالہ یوسف زئیہم مزید لاشیں، اسکولوں پر بمباری اور بھوک سے تڑپتے بچوں کو نہیں دیکھ سکتے، غزہ میں جنگ بندی فوری اور انتہائی ضروری ہے: سوشل پر بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »