ہیٹ ویو میں لوڈ شیڈنگ سے کوئی انتقال ہوا تو کے الیکٹرک پر مقدمہ ہوگا: ناصر شاہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

Heat Wave خبریں

K Electric,Loadshedding

اوور بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہونا چاہیے: صوبائی وزیر توانائی کا اسمبلی میں اظہار خیال

/ فائل فوٹو

سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ انرجی کے محکمے میں جتنے عملے کی ضرورت تھی اتنے ہی تھے جس پر رکن اسمبلی ایم کیو ایم علی خورشیدی نے کہا کہ اگر میرٹ پر نوکریاں ملتی تو اسٹے نہیں آتا۔ اس پر ناصر حسین شاہ نے جواب دیا کہ میں متفق ہوں، لوڈ شیڈنگ بہت سارے علاقوں میں غیر اعلانیہ ہورہی ہے، ہم نے وزیراعلیٰ کے ساتھ وفاقی حکومت سے اس متعلق ملاقات بھی کی جب کہ کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کو بھی کئی فیڈرز دنوں تک بند رہنے کا بتا چکے ہیں۔

K Electric Loadshedding

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام اسکول 7 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلانہیٹ ویو کے باعث پنجاب کے اسکولوں کو فوری طور پر 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا ہے: اعلامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان21 سے 27 مئی تک پنجاب کے بڑے شہروں اور میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو کے شدید خطرات ہیں، پی ڈی ایم اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انار کی فصل ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیابھارتی شہر اورنگ آباد میں انار کی فصل کو ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: اسکول انتظامیہ نے کلاس روم کو سوئمنگ پول میں کیوں تبدل کیا؟بھارت کی ریاست اتر پردیش میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کے بعد اسکول نے ہیٹ ویو سے بچنے کیلیے کلاس روم کو سوئمنگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

1996کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیرکے 3 حلقوں میں بی جے پی نےکوئی امیدوارکھڑا نہیں کیاپرامن کشمیر کا بیانیہ جھوٹا پڑنے کے خوف سے کشمیر کے مسلم اکثریت علاقوں سے بی جے پی کو کوئی امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہی نہیں ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے نام پر دھوکہ کھانے والی لڑکی کی افسوسناک کہانیشادی کے نام پر ہونے والی دھوکہ بازی کے واقعات میں روز بروز اضافہ سامنے رہا ہے، جس میں پہلے تو سوشل میڈیا پر سادہ لوح لڑکیوں سے دوستی کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »